محمود بھائی آپ کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟؟؟
اگر نہیں تو جمعرات کی رات سے جمعہ شام 7 بجے تک میں دبئی میں ہوتا ہوں۔ اکثر ٹریننگ سی ڈیز کاپی کرنے سے نہیں چلتیں۔ جب تک اس کی امیج فائل نہ بنا لی جائے۔
ویب سائٹ کے ہو بہو جعلی ویب سائٹ بنا کر اور اس کو کسی بھی شخص کو مسینجر یا ای میل کے ذریعے ارسال کیا جاتا ہے۔ اور وصول کرنے والا دھوکہ کھاکر اصلی سمجھ کر اس پیج پر اپنی آئی ڈی اور پاسورڈ سے سائن ان ہوتا ہے۔ پیج میں جو سکرپٹ رن ہورہا ہوتا ہے وہ یوزر نیم اور پاسورڈ والے خانے میں جو آپ نے ٹائپ کیا...
شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت و استقلال عطا فرمائے ۔ جس کام کا آپ نے بیٹرا اٹھایا ہے وہ نستعلیق کی دنیا میں انقلاب سے کم نہیں۔ میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
اگر ہم فیس بک کا مقابلہ نہیں بھی کر سکتے لیکن ہمارے پاس اردو فورمز کی شکل میں ایک پلیٹ فارم موجود ہے۔ جتنا ہوسکے ہم اپنے دوست احباب کو اردو فورمز کی شمولیت کی دعوت دے سکتے ہیں
آپ کے اپنے مراسلے میں تضاد ہے۔
رہی بات افغان طالبان کی تو وہ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اگردنیا کے کسی بھی ملک پر کوئی دوسراملک چڑھائی کر دے تو وہاں کی اقوام کا حق ہے کہ وہ اپنی آزادی کی جنگ لڑیں۔
یہ بات ایک کھلی حقیقت ہے کہ دنیا میں جتنی دہشت گرد تنظیمیں ہیں ان سب کے مقابلے میں امریکہ نے ویت نام، ہیروشیما، عراق، افغانستان میں لاکھوں لوگوں کا خون بہایا۔ اور بے شک امریکہ ہی دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے