کمپیوٹر کی ہر فائل کا ہیڈرheader ہوتا ہے۔ اپریٹنگ سسٹم فائل کو نام کے دوسرے حصہ extension سے پہچانتا ہے۔
آج تک مختلف آپریٹنگ سسٹمز کے زیراستعمال سینکڑوں اقسام کی فائلز موجود ہیں۔ ٹورنٹ سائٹس بعض اوقات فائل کا نام یا اکسٹنشن بدل دیتے ہیں۔
ایسی فائل کو آپریٹنگ سسٹم پہچان نہیں سکتا، کیونکہ اکسٹنشن...