نتائج تلاش

  1. محمدعمرفاروق

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    آپ تو خوامخواہ نراض ہو رہی ہیں، میں تو آپکی ہی سائڈ لے رہا ہوں۔
  2. محمدعمرفاروق

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    نہیں! پائے کے ساتھ پک رہی ہے ککر کا ویٹ ہلنے کا انتظار ہے
  3. محمدعمرفاروق

    باندھی کمر ہے شہ نے شہادت کے واسطے (سلام از بہادر شاہ ظفر)

    کیا بات کرتے ہیں آپ بھی! ایسٹ انڈیا کمپنی 1757 میں انڈیا میں کلی طور پر حکومت سنبھال چکی تھی اور بہادر شاہ ظفر 1775 میں پیدا ہوا۔ 1757 کے بعد آنے والے تمام مغل بادشاہوں کی حکومت ٖ قلعہ تک محصور تھی 1857 میں وہ بھی گئی۔
  4. محمدعمرفاروق

    Three dimensional chess

    Three dimensional chess game! How long will you play before getting a headache? Play "Chess Friends": http://goo.gl/BZaKs Details on Amazon: http://goo.gl/tf4xw
  5. محمدعمرفاروق

    مدد چاہئے

    اگر بچ جائے
  6. محمدعمرفاروق

    مدد چاہئے

    آہو یہ مونا کون ہے؟
  7. محمدعمرفاروق

    علمِ ریاضی کے چند سوالات اور اُن کا حل

    تدوین کردی ہے، چوتھے اور چھٹے سوال کا جواب ہے کوڈ میں لکھنا نہیں آرہا تھا، اس لئے ایسا لکھا، نشاندہی کا شکریہ
  8. محمدعمرفاروق

    شعر

    بندہ ناچیز ان اشعار کو مروڑنے کی جسارت کر رہا ہے، پیشگی معافی چاہتا ہوں چاہا تھا تا حد انہیں رہ گئیں چاہتیں، نہ رہے ہم نظر لگ گئی زمانے کی دیوانوں کے حصہ میں، نہ رہے غم
  9. محمدعمرفاروق

    علمِ ریاضی کے چند سوالات اور اُن کا حل

    281 + 394 = 675 185 + 249 +763= 1197
  10. محمدعمرفاروق

    ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

    بگلے والی؟؟؟
  11. محمدعمرفاروق

    ماموں جان، نانا جان کی زمینیں

    یہ تو چیٹنگ ہوئی نا، وہ مجیں بھی آپکی ہیں کیا؟
  12. محمدعمرفاروق

    تعارف خود فریبی

    بروز قیامت اولاد ماں سے جانی جائے گی، نہ کہ باپ سے !!!
  13. محمدعمرفاروق

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    بھائی آپ کس کام میں پڑگئے۔ کوڈ پرکٹس کے لئے تو ٹھیک ہے، اس علم سے نفع نہیں ہو گا۔ یہ علم الغیرنافع ہے عمر دراز مانگ کر لائی تھے چار دن
  14. محمدعمرفاروق

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    آپ بھی تیں ہزاروی ہونے والے ہیں
  15. محمدعمرفاروق

    مبارکباد ایک ہزاری ذیشان بھائی

    ایک ہزار مراسلوں کا ہدف پورا کرنے پر بہت مبارک ہو zeesh
  16. محمدعمرفاروق

    تعارف کیسا تعارف؟

    تین سال پہلے ممبر بنا تھا، بولنا اب شروع کیا، ٹرٹرانے میں کچھ وقت تو لگ ہی جائے گا۔
  17. محمدعمرفاروق

    تعارف کیسا تعارف؟

    میری طرح
  18. محمدعمرفاروق

    بے سکونی سی بے سکونی ہے۔۔۔ ۔

    یہاں سے شیطان کا کام شروع ہوتا ہے
  19. محمدعمرفاروق

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    The term nostalgia describes a sentimental longing for the past, for a period or place with happy or sad personal associations. The word is a learned formation of a Greek compound, consisting of nóstos, meaning "homecoming", a Homeric word, and álgos, meaning "pain, ache".
  20. محمدعمرفاروق

    انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

    "یادش بخیریا" کا مطلب "اچھی یادیں"
Top