تاریخ: 02 مئی، 2016
کراچی میں مصطفی کمال شو
تحریر: سید انور محمود
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے علیحدگی کے بعد سابق ناظم کراچی سید مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے اپنی تین سالہ خود ساختہ جلاوطنی ختم کرکے تین مارچ کو کراچی میں ایک پریس کانفرنس کرکے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا تھا، جس کے...