تاریخ: 25 اگست، 2016
الطاف حسین کی معافیاں
تحریر: سید انور محمود
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین نے اپنی پیر 22 اگست 2016 کو ‘‘پاکستان مخالف’’ کی گئی تقریر کے بعد رات گئے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے ساتھ ساتھ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال سے بھی اپنی...