نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    مئیر وسیم اختر کی بلاول سے اپیل

    تاریخ: 24 نومبر، 2016 مئیر وسیم اختر کی بلاول سے اپیل تحریر: سید انور محمود نومبر 2016 کے شروع میں امریکی صدارتی انتخابات کے موقعہ پرمصنف مبشر علی زیدی نےامریکی شہر نیویارک اورپاکستانی شہر کراچی کے درمیان موازنہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرلکھا تھا کہ‘‘نیویارک اور کراچی کی کئی چیزوں میں مماثلت ہے۔...
  2. سید انور محمود

    صرف آٹھ آنے چرائے تھے

    تاریخ: 22 نومبر، 2016 صرف آٹھ آنے چرائے تھے تحریر: سید انور محمود محترم چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ، بعد سلام عرض ہے کہ آپ نے یکم نومبر کوپاناما پیپرز کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والے دو نومبر کے‘‘اسلام آباد لاک ڈائون’’ میچ کوجو حکومت پاکستان اورپاکستان تحریک انصاف کے درمیان نواز...
  3. سید انور محمود

    جواب دینا شاید آپکی شان کے خلاف ہے، اللہ آپکو ہدایت دے۔

    جواب دینا شاید آپکی شان کے خلاف ہے، اللہ آپکو ہدایت دے۔
  4. سید انور محمود

    بھائی موڈیٹر صاحب میں نے ایک مضمون‘ پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ’ 8 دن پہلے لگایا تھا، اس کے بعد...

    بھائی موڈیٹر صاحب میں نے ایک مضمون‘ پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ’ 8 دن پہلے لگایا تھا، اس کے بعد والے تو شایع ہوگئے لیکن یہ نہیں ۔
  5. سید انور محمود

    بچوں کا عالمی دن اورحقیقت

    تاریخ: 19 نومبر، 2016 بچوں کا عالمی دن اورحقیقت تحریر: سید انور محمود بچوں سے ہم سب بلا کسی تفریق کے پیار کرتے ہیں، میں اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا ہوں اور یقیناً آپ سب بھی اپنے بچوں سے بہت پیار کرتے ہونگے۔ پوری دنیا میں تاریخی حقائق کے مطابق 1950 کے عشرے میں بچوں کے بارے میں یہ احساس...
  6. سید انور محمود

    تین پودے اور نواز شریف

    تاریخ: 18 نومبر، 2016 تین پودے اور نواز شریف تحریر: سید انور محمود کہتے ہیں جو پودے آپ نے آج لگائے ہیں ضروری نہیں کہ جب وہ مکمل درخت بن جایں تواس کے پھل آپ کو کھانے کو ملیں یا اس میں سے نکلنےوالے کانٹے آپ کو چبھیں ، لیکن ایسا ضرور ہوگا کہ آپ کے پھل اور کانٹے دینے والے پودوں کو لگانے کا...
  7. سید انور محمود

    پانچ دن پہلے اور آج ایک مضمون شایع کرنے کے لیے پوسٹ کیے ہیں، موڈیٹر صاحب یا جو بھی ذمہ دار ہیں...

    پانچ دن پہلے اور آج ایک مضمون شایع کرنے کے لیے پوسٹ کیے ہیں، موڈیٹر صاحب یا جو بھی ذمہ دار ہیں اس مسلہ کو حل کریں۔۔۔
  8. سید انور محمود

    عشرت العباد بھی رخصت ہوئے

    تاریخ: 12 نومبر، 2016 عشرت العباد بھی رخصت ہوئے تحریر: سید انور محمود دو مارچ 1963کو کراچی میں پیدا ہونے والے سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان کے بارئے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انتہائی خوش اخلاق، ملنسار، منکسر المزاج اور پرخلوص انسان ہیں۔ وہ گورنر سندھ کی حیثیت سےاقدار کے ایوانوں میں متحدہ...
  9. سید انور محمود

    پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ

    تاریخ: 6 نومبر، 2016 پاکستان کا اصل اقتصادی نقشہ تحریر: سید انور محمود وزیر اعظم نواز شریف دعوی کر رہے ہیں کہ‘پاکستان کا اقتصادی نقشہ مکمل تبدیل ہو چکا ہے’۔ انکے کہنے کا مطلب یہ کہ انکی تین سالہ حکومت میں پاکستان میں خوشحالی آئی ہے۔کیا آپ ان کی اس بات سے متفق ہیں؟۔آیئے معلوم کرتے ہیں...
  10. سید انور محمود

    لاک ڈائون : آوُ اب لوٹ چلیں

    تاریخ: 3 نومبر، 2016 لاک ڈائون : آوُ اب لوٹ چلیں تحریر: سید انور محمود گذشتہ دو ماہ سے اور خاصکر 30 ستمبر2016 سے پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان اسلام آباد کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کررہے تھے۔چھ ستمبر کو عمران خان نے کراچی میں ایک جلسہ کیا جس میں اتنے ہی لوگ تھے جو عام طور پر...
  11. سید انور محمود

    عدلیہ میں نیوٹرل ایمپائرزکا انتظار

    تاریخ: 29 اکتوبر، 2016 عدلیہ میں نیوٹرل ایمپائرزکا انتظار تحریر: سید انور محمود عمران خان اکثراپنے کہے یا اپنے اعلان کردہ پروگراموں سے یو ٹرن لے لیا کرتے ہیں ، اس لیے انہیں یو ٹرن خان بھی کہا جاتا ہے ۔ لیکن 6 ستمبر 2016 کوجس دن انہوں نے کراچی کے نشتر پارک میں جلسہ کیا تھا اس دن سے...
  12. سید انور محمود

    دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

    تاریخ: 28 اکتوبر، 2016 دہشتگردی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے تحریر: سید انور محمود آپریشن ضرب عضب کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں بہت حد تک کمی آئی ہے اور یہ دعوی بھی کیا جارہا ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔کوئٹہ پولیس کے تربیتی مرکز پر حالیہ دہشتگردی سے صرف ایک روز قبل وزیراعظم نواز شریف نے...
  13. سید انور محمود

    دو نومبرتلاشی،استعفی یا پھر ناکامی

    تاریخ: 26 اکتوبر، 2016 دو نومبرتلاشی،استعفی یا پھر ناکامی تحریر: سید انور محمود دو نومبر کو کیا ہوگا؟ بظاہر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد کا گھیراو کرینگے، اسلام آباد میں کاروبار زندگی بند کرینگے اور وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں کا نام پاناما لیکس میں آنے کی وجہ سے انکے خلاف...
  14. سید انور محمود

    آو خوشامد کریں اور فائدہ اٹھایں

    تاریخ: 21 اکتوبر، 2016 آو خوشامد کریں اور فائدہ اٹھایں تحریر: سید انور محمود حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ ‘‘خوشامد اور تعریف کی محبت شیطان کے دو بڑے داؤ ہیں اور زبان سے بڑھکر کوئی چیز بھی زیادہ دیر قید رکھے جانے کی حقدار نہیں’’۔ بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں جس چیز نے سب سے زیادہ ترقی کی ہے وہ...
  15. سید انور محمود

    پاکستان اور خوراک کا عالمی دن

    تاریخ: 15 اکتوبر، 2016 پاکستان اور خوراک کا عالمی دن تحریر: سید انور محمود ہر سال16اکتوبر کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ‘خوراک کے عالمی دن’ کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی خوراک...
  16. سید انور محمود

    میانداد اور آفریدی آمنے سامنے

    ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ جاوید میانداد اور شاہد آفریدی نے آپس میں صلح کرلی ہے۔خبر کے مطابق لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان تنازع ختم ہوگیاہے، جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر صلح کرلی ،جاوید میانداد نے شاہد آفریدی پر لگائے الزامات واپس لے لیے،...
  17. سید انور محمود

    کابل کے قصائی حکمت یارکی واپسی

    سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔ سید انور محمود
  18. سید انور محمود

    میانداد اور آفریدی آمنے سامنے

    تاریخ: 12 اکتوبر، 2016 میانداد اور آفریدی آمنے سامنے تحریر: سید انور محمود محرم کے پہلےدس دنوں میں عام طور پر لوگ دوسری مصروفیات کو کم یا ترک کرکے مجالس، جلوس میں شرکت اور واقعہ کربلا پر بات کررہے ہوتے ہیں، ایسے میں سیاسی مصروفیات بھی بہت کم ہوجاتی ہیں، ایسا ہی اس سال بھی ہوا اور...
  19. سید انور محمود

    کابل کے قصائی حکمت یارکی واپسی

    تاریخ: 4 اکتوبر، 2016 کابل کے قصائی حکمت یارکی واپسی تحریر: سید انور محمود افغان صدر اشرف غنی نے افغان حکومت کے خلاف لڑنے والے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کے ساتھ امن معاہدہ کرلیا ہے۔ اس طرح جنگی جرائم کی تاریخ رکھنے والے اور گزشتہ کئی برسوں سے روپوش اس لیڈر کا سیاست میں واپسی کا...
  20. سید انور محمود

    پاکستان سارک تنظیم سےعلیدہ ہوجائے

    تاریخ: 29 ستمبر، 2016 پاکستان سارک تنظیم سےعلیدہ ہوجائے تحریر: سید انور محمود بنگلادیش کے مرحوم صدر ضیاء الرحمان نے 1980 کے قریب جنوبی ایشیائی ممالک کے آپس کےتعلق کے حوالے سے ایک علاقائی تنظیم کا تصور پیش کیا تھا۔ جنوبی ایشیاکے سات ممالک کے سربراہان پہلی بار اپریل 1981 میں کولمبو میں اکٹھے...
Top