نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    پاراچنار: دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟

    تاریخ: 23 جنوری، 2017 پاراچنار: دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟ تحریر: سید انور محمود کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21 جنوری 2017 بروز ہفتہ سبزی و فروٹ منڈی میں صبح 8بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا...
  2. سید انور محمود

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدر

    تاریخ: 21 جنوری، 2017 ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدر تحریر: سید انور محمود بیس دسمبر 2016 کو ڈونلڈٹرمپ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر بن گئے۔ ٹرمپ 14 جون 1946 کو امریکی تجارتی مرکز نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ نے والد کے قرض سے...
  3. سید انور محمود

    کیوں لاپتہ کرتے ہو؟۔ ۔۔دوسرا حصہ

    تاریخ: 16 جنوری، 2017 کیوں لاپتہ کرتے ہو؟۔ ۔۔دوسرا حصہ تحریر: سید انور محمود کسی زمانے میں پاکستان میں نظریاتی سیاست کا رواج تھا، لیکن اب پاکستان میں نظریاتی اور اصولوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ اب صرف شدت پسندی، مفاد پرستی اور منافقت کی سیاست ہوتی ہے۔ ہمارئے ہاں دہشتگردوں کے ہامی جوسیاسی میدان...
  4. سید انور محمود

    کیوں لاپتہ کرتے ہو؟۔ ۔۔پہلا حصہ

    تاریخ: 16 جنوری، 2017 کیوں لاپتہ کرتے ہو؟۔ ۔۔پہلا حصہ تحریر: سید انور محمود میرئے بچپن میں میری والدہ مجھے اور میرئے بہن بھائی کواکثر اپنے چچاکے گھر پیر الہی بخش کالونی لے جاتی تھیں۔ والدہ کے چچا کی اولادوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے تھے، بدقسمتی سے یہ بہن بھائی زیادہ پڑھے لکھے نہیں...
  5. سید انور محمود

    میکسم گورکی کی ’ماں‘ اور روسی انقلاب

    تاریخ: 14 جنوری، 2017 میکسم گورکی کی ’ماں‘ اور روسی انقلاب تحریر: سید انور محمود یحییٰ خان نے 1969میں ملک کی باگ دوڑ سھنبالی تو ساتھ ہی سات دسمبر 1970کوعام انتخابات کا اعلان کردیا اور پہلی جنوری 1970سے سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دے دی۔ 1970 میں میری عمر 18 سال تھی اور انقلابی سوچ تھی اور...
  6. سید انور محمود

    اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے

    تاریخ: 10 جنوری، 2017 اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے تحریر: سید انور محمود جنرل(ر) راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے، انہوں نے 29 نومبر 2013 سے29 نومبر 2016 تک پاک فوج کی سربراہی کی اور 15 جون 2014 سے 29 نومبر 2016 تک آپریشن ضرب عضب کہ رہنمائی کی اور رینجرز کے زریعے...
  7. سید انور محمود

    بھارتی اداکار اوم پوری امن کی شمع جلاگئے

    کیا بات ہے جناب محمد امین صدیق صاحب، ہمت افزائی کا شکریہ
  8. سید انور محمود

    بھارتی اداکار اوم پوری امن کی شمع جلاگئے

    تاریخ: 10 جنوری، 2017 بھارتی اداکار اوم پوری امن کی شمع جلاگئے تحریر: سید انور محمود بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، اوم پوری 18 اکتوبر 1950 کو بھارتی صوبے ہریانہ کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنی زندگی کے آخری مہینوں میں پاکستان اورپاکستانی اداکاروں کی...
  9. سید انور محمود

    کیا عمران خا ن اور جاوید ہاشمی پاگل ہیں؟

    تاریخ: 5 جنوری، 2017 کیا عمران خا ن اور جاوید ہاشمی پاگل ہیں؟ تحریر: سید انور محمود چونسٹھ (64) سالہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مرحوم عبدالستارایدھی کے بعد پاکستان میں سماجی اور فلاحی کام کرنے والی دوسری بڑی شخصیت ہیں۔لاہور میں قائم شوکت خانم ہسپتال سال کے 365 دن اور دن...
  10. سید انور محمود

    پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ پانچویں قسط

    تاریخ: 29 دسمبر، 2016 پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ پانچویں قسط تحریر: سید انور محمود نواز شریف کا سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دینے کے اعلان اوریمن سعودی تنازعے کے بڑھ جانے کے بعد جب سعودی عرب نے پاکستان سے اس جنگ میں شامل ہونے کو کہا توپورئے ملک میں ایک سوال اٹھا کہ کیا پاکستان کو اس لڑائی...
  11. سید انور محمود

    پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ چوتھی قسط

    تاریخ: 27 دسمبر، 2016 پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ چوتھی قسط تحریر: سید انور محمود مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اپنی 9 جون کی پریس کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ افغانستان، ایران ، متحدہ عرب عمارات اور سعودی عرب سے تعلقات کا بھی کچھ ذکر کیا تھا۔افغانستان اورایران سے تعلقات کا اظہار پہلے بھی...
  12. سید انور محمود

    پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ تیسری قسط

    تاریخ: 24 دسمبر، 2016 پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ تیسری قسط تحریر: سید انور محمود سترہ ستمبر 2016 کی رات اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے سیکورٹی کے اعتبار سے انتہائی مضبوط بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملہ بھارت کا اپنا رچایا ہوا ٹوپی ڈرامہ تھا۔ اڑی میں صرف چار حملہ آوروں نے پورے بھارتی بریگیڈ...
  13. سید انور محمود

    چوہدری نثار انکوائری کمیشن کی نظر میں

    تاریخ: 23 دسمبر، 2016 چوہدری نثار انکوائری کمیشن کی نظر میں تحریر: سید انور محمود نواز شریف ہمیشہ سے ہی دہشتگردوں کےلیے نرم گوشہ رکھتے ہیں ، اس کی وجہ بھی موجود ہےکہ انہوں نے اپنے سیاسی باپ ضیاءالحق سے یہی کچھ سیکھا ہے، جو اس ملک میں نام نہاد جہاد کے نام پر فسادیوں کو لایا تھا اور...
  14. سید انور محمود

    پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ دوسری قسط

    تاریخ: 21 دسمبر، 2016 پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ دوسری قسط تحریر: سید انور محمود بھارتی حکومت کشمیر کو بھارت کا ’’اٹوٹ انگ‘‘ کہتےہوئے نہیں تھکتی۔ بھارت جو اپنے آپ کو جمہوریت کا چیمپین کہتا ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرنے کو تیار نہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں پچھلے چار ماہ سے 1989سے...
  15. سید انور محمود

    پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ پہلی قسط

    تاریخ: 18 دسمبر، 2016 پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔ پہلی قسط تحریر: سید انور محمود نوٹ: محترم دوستوں پاکستان مسلم لیگ (ن) تیسری مرتبہ گذشتہ ساڑھے تین سال سے پاکستان میں برسراقتدار ہے، لیکن افسوس اس عرصے میں وزیراعظم نواز شریف کو پورئے پاکستان سے ایک بھی ایسا شخص نہیں ملا جس کو وہ...
  16. سید انور محمود

    سولہ دسمبراور پاکستان کےدو المناک واقعات

    تاریخ: 15 دسمبر، 2016 سولہ دسمبراور پاکستان کےدو المناک واقعات تحریر: سید انور محمود پاکستان 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا تھا لیکن اسے وجود میں آئے ہوئے ابھی صرف چوبیس سال چار ماہ اور دو دن ہی گزرے تھے کہ بھارتی سازش نے 16 دسمبر 1971 کو پاکستان کو دو لخت کردیا۔سقوط ڈھاکہ یا سانحہ مشرقی...
  17. سید انور محمود

    آنجہانی جے للیتا کی زندگی کے اتار چڑھاؤ

    تاریخ: 7 دسمبر، 2016 آنجہانی جے للیتا کی زندگی کے اتار چڑھاؤ تحریر: سید انور محمود اگست 1947میں بھارت کی آزادی کے بعد سابق برطانوی صوبہ مدراس پریذیڈنسی کا نام مدراس ریاست رکھا گیا۔ 1969 میں مدراس ریاست کا نام سرکاری طور پر بدل کرتمل ناڈو رکھا گیا۔ تمل ناڈو یعنی تمل لوگوں کی زمین۔ تمل ناڈو...
  18. سید انور محمود

    کامریڈفیڈل کاسترو انقلاب کی علامت تھے

    تاریخ: 30 نومبر، 2016 کامریڈفیڈل کاسترو انقلاب کی علامت تھے تحریر: سید انور محمود کیوبا امریکہ کے قریب ایک جزیرہ ہے۔ اس کے دارلحکومت کا نام ہوانا ہے، سرکاری زبان ہسپانوی ہے۔ 25 نومبر 2016 کی رات کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما کامریڈ فیڈل الیہاندرو کاسترو 90 سال...
  19. سید انور محمود

    مردم شماری سے ڈرتے کیوں ہیں؟

    تاریخ: 28 نومبر، 2016 مردم شماری سے ڈرتے کیوں ہیں؟ تحریر: سید انور محمود پاکستان کے آئین کی رو سے ملک میں مردم شماری کا عمل ہر دس سال کے بعد ضروری ہے، تاہم پاکستان میں آخری مردم شماری تقریباً 19 سال قبل 1998 میں ہوئی تھی۔ 2011 میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے مردم شماری کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں...
  20. سید انور محمود

    پاکستان میں تعلیم اور چینی کہاوت

    تاریخ: 24 نومبر، 2016 پاکستان میں تعلیم اور چینی کہاوت تحریر: سید انور محمود اگلے سال 14 اگست 2017 کوپاکستان 70 سال کا ہوجائے گا۔ اگر ہم دنیا پر ایک نظر ڈالیں تو ہم سے بہت بعد میں آزاد ہونے والے ممالک ہم سے بہت آگے جاچکے ہیں، ہمارا پڑوسی اور ہماراسب سے اچھا دوست ملک چین جو ہم سے بعد میں...
Top