سب سے پہلے تو میں اپنی دونوں پر خلوص بہنوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یاد رکھا اور بہترین مشورے دئیے ۔ واقعی زندگی میں بہت سے تجربات ہوتے ہیں ۔ کچھ اچھے اور کچھ برے ۔ پر تجربات جیسے بھی ہوں کچھ نہ کچھ سکھلا کر ہی جاتے ہیں ۔ آپ نے صحیح کہا کسی پر اعتماد سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے اور اپنے...