ابھی مغرب کی نماز کے بعد ایک صاحب نے پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگنا شروع کر دیا جس پہ ان کو کافی لعن طعن کی گئی ۔ انکا موقف تھا کہ جماعت اسلامی بھی ان کے ساتھ ہے مگر ہماری مسجد کے مہتمم صاحب نے کہا کہ وہ تو مسلمان ہی نئیں یہودیوں کا ایجنٹ ہے۔
ہم نے کہا کہ جناب وہ مسلمان ہے۔
اس پہ ایک اور صاحب نے...