دنیا کے اکثر ایڈونچرس مہمات کے مقامات، جیسے راک کلائمبنگ، بنجی جمپنگ، ہاٹ ائیر بلون، پیراشوٹ جمپ، پیراگلائڈنگ ، پر کیمرے پہلے سے نصب ہوتے ہیں ۔ آپ اپنے ایڈونچرز سے فارغ ہوکر استقبالیہ پر پہنچتے ہیں تو آپ کے ایڈونچر کی فلم تیار ہوتی ہے۔ یہ ان کے لئے منافع بنانے کی سکیم ہے اور آپ کے لئے اپنے...