پی سی اور لیپ ٹاپ کو چھوڑیے اور انٹرنیٹ موبائل ڈوائس اپنائیے ۔
اب ہمارے روزمرہ کے تقریباً تمام کام آن لائن ہو رہے ہیں ۔ تو دیکھا گیا ہے کہ پی سی اور لیپ ٹاپ اپنی افادیت کھو رہے ہیں اور مارکیٹ میں ایسی مشینیں آ رہی ہیں جو آپ کو انٹرنیٹ سے جوڑتی ہیں اور آپ تمام کے تمام کام آن لائن کرتے ہیں...