خواب لمحے ۔۔۔ امر یادیں

خواب لمحے ۔۔۔ امر یادیں​

میری اولین ڈور جو میں نے پہلے پہل اسی نام سے یہاں شروع کی تھی وہ غلطی سے میرے ہی کہنے پر ختم کر دی گئی ۔ یہ ڈور میں نے مدرز ڈے کے موقع پر شروع کی تھی اور اب دوبارہ شروع کر رہا ہوں ۔ یہ ڈور میری زندگی کی چند قیمتی یادیں تصویری شکل میں لیے ہوئے ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی ۔
 
853739396_4d69e2a51e.jpg

یہ امی جان کی تازہ تصویر ہے جو میں نے یہاں استعمال کی ہے ۔
 
Top