نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    عام آدمی خوشی ملے تو ہنس لیتے ہیں غم جو ملے تو رو لیتے ہیں جو کوئی جیسی راہ بتائے اسی راہ پر ہو لیتے ہیں دے دیتے ہیں اور کسی کو اس دنیا سے جو لیتے ہیں
  2. عرفان سرور

    منیر نیازی منیر نیازی

    اسلام و علیکم میں یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں۔۔ بازگشت ٭ یہ صدا یہ صدائے بازگشت بیکراں وسعت کی آوارہ پری سُست رو جھیلوں کے پار نم زدہ پیڑوں کے پھیلے بازوؤں کے آس پاس ایک غم دیدہ پرند گیت گاتا ہے میری ویران شاموں کے لیے
  3. عرفان سرور

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اُسکی ذُلفیں بہت گھنیری ہیں ایک شب کا قیام اور سہی۔۔۔ بشیر بدر۔
  4. عرفان سرور

    تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

    میں رومن میں ہی لکھتا ہوں فرسٹ ٹائم اردو میں لکھ رہا ہوں اس لیے غلطی معاف کیجئے گا اگر کوئی ہو جائے ٹائپنگ میں ۔شکریہ
  5. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    ہر اک مقام سے آگے مقام ہے تیرا حیات ذوق سفر کے سوا کچھ اور نہیں اقبال
  6. عرفان سرور

    تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

    فرخ منطور صاحب کو فیس بُک پر ہے دیکھا ہے اور وہیں اُن سے رابطہ ہوا فیس بُک کے توسط سے ہے میں اُنہیں جانتا ہوں۔
  7. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    خاک اُڑتی جو ہم خدا ہوتے بندگی کا بھی حق ادا نہ ہوا۔۔۔ اسماعیل میرٹھی۔
  8. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    انسان کی مرگ و زیست نہیں ہے کسی کے ساتھ آئے تو کیا، جو آپ نہ آئے تو کیا ہوا؟۔۔۔ امیر مینائی۔
  9. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    بہتر تو ہے یہی کہ نہ دُنیا سے دل لگے پر کیا کریں جو کام نہ بے دلگی چلے۔۔۔ ذوق۔
  10. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    یہی جانا کہ کچھ نہ جانا ہے ہائے سو بھی اک عمر میں ہوا معلوم۔۔۔ میر تقی میر۔
  11. عرفان سرور

    تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

    لاہور کا موسم اچھا ہے خوشگوار ہے
  12. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے۔۔۔ حیدر علی آتش۔
  13. عرفان سرور

    تعارف میرا نام عرفان سرور ہے

    میں ایم ایس سی کا سٹوڈنٹ ہوں ۔۔ اور جناب یہ دلچسپی ہی ہی جو مجھے یہاں کھینچ لائی ہے ۔۔
  14. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    رنج کیا کیا ہیں ایک جان کے ساتھ زندگی موت ہے حیات نہیں۔۔۔ حالی۔
  15. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    زیارت ہوگی کعبہ کی یہی تعبیر ہے اسکی کئی شب سے ہمارے خواب میں بت خانہ آتا ہے۔۔۔ حیدر علی آتش۔
  16. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    دُنیا میں حال آمد رفت بشر نہ پوچھ بے اختیار آکے رہا بے خبر گیا۔۔ فانی۔
  17. عرفان سرور

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    میں ایک ٹائم میں ایک سے زیادہ شعر پوسٹ کر سکتا ہوں؟
  18. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ۔۔ حالی۔
  19. عرفان سرور

    سبق آموز شاعری

    ہستی کے مت فریب میں نہ آجائیو اسد عالم تمام حلقہ دام خیال ہے۔۔۔ غالب ۔
Top