You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
تعارف کروا دیا ہے میں نے شمشاد صاحب ۔۔۔
-
مجھے میر تقی میر پسند ہے
تذکرے سب کے پھر رہیں گے دھرے
جب میرا انتخاب نکلے گا۔۔۔
میر تقی میر
-
میرا نام عرفان سرور ہے اور میں سٹوڈنٹ ہوں اور زندہ دلان لاہور سے ہوں
-
ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
دُنیا والے دل والوں کو اور بہت کُچھ کہتے ہیں
جالب