نتائج تلاش

  1. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. ۔( حصہ شششم)

    گاڑی اسلام آباد کی سڑکوں پہ رواں دواں ہے ارد گرد کے تمام مناظر دھندلا چکے ھیں ۔ دل کی دھڑکن تھمی ہوئی ہے ۔ آج اے ایف آئی پی کے ماہرین یا تو زندگی کی نوید سنانے والے ہیں یا رہی سہی سانسوں کہ بھی چھین لیںگے ۔ گاڑی کے شیشوں میں بارش کے قطرے پھسل پھسل کر سڑک پہ بہتے پانی کا حصہ بنتے جا رہے ھیں ۔...
  2. با ادب

    جنس وفا

    کسی زمانے میں پطرس بخاری کا کتوں پہ ایک مضمون نگاہوں سے گزرا تھا لیکن تب چونکہ کتوں کی افادیت کا اندازہ نہ تھا تو مضمون پہ سرسری ہی نگاہ ڈالی تھی. . وقت گزرتے ساتھ دنیا میں کتوں کی عادات ' اقسام اور نسلوں پہ بڑھتی تحقیق نے ہم پہ کتوں کے متعلق ہماری کم علمی آشکار کرنا شروع کر دی. . . آپ کسی...
  3. با ادب

    ڈائن

    تم نے آخر ٹھان لی جانے کی؟ جوگی اسے روکنا چاہتا تھا لیکن بولا تو فقط اتنا ہی بے دلی سے چلتے قدم کچھ دیر رکے وہ مڑ کے دیکھنا چاہتی تھی لیکن ڈر تھا پتھر کی نہ ہو جائے. . وہ رک جانا چاہتی تھی لیکن اپنی ہی چتا کی راکھ اپنے ہاتھوں گنگا میں بہا آنا آسان کہاں ؟ جوگی انا کی لپیٹ میں ڈوبتا ابھرتا...
  4. با ادب

    خبطی

    بیگم صاحبہ آپ زندگی سے اتنی مایوس کیوں ہیں؟ ؟ نفسیاتی معالج پچھلے کئی گھنٹوں سے بیگم صاحبہ کی نفسیات کی الجھی گھتیاں سلجھانے کی کوشش میں ہلکان ہواجاتا تھا. . . آپ نہیں جانتے آپ جان ہی نہیں سکتے. . . میں زندگی سے آخری حد تک مایوس ہو چکی ہوں. . . دیکھیئے میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں اگر آپ اپنی...
  5. با ادب

    پودوں کی اماں.

    گھر کا دروازہ کھول کے حسب عادت اپنا من پسند نعرہ لگاتے لگاتے کچھ یاد آگیا. . . . گھر میں داخل ہوں تو گھر کم جنگل زیادہ ہے. آم ' لوکاٹ ' امرود ' انجیر ' مالٹا ' لیموں سب درخت آپکو سلامی دینے کے لئیے مستعد کھڑے ہیں. نظریں جھکا کے کنی کترا کے گزرنا چاہیں تو کچن گارڈن پیر چھوتا ہے. دھنیا '...
  6. با ادب

    بیتے پل ..

    برآمدے میں پھر سے بھونچال آیا ہے کیا؟ خالی ڈھنڈار پڑے کمرے میں نادیدہ ہستی کی آواز گونجتی ہے. برآمدے کا تو ابھی پتہ نہیں لیکن اس کمرے میں جلد ہی بھونچال.آنے والا ہے ..کمرے کے دوسرے کونے سے بھی فقط آواز سنائی دی ..تصویر مفقود . .. کمرے میں کیوں؟ کیوں کہ بہت جلد تم میرے ہاتھوں اپنے انجام.کو...
  7. با ادب

    دور ادوار.

    میں دورافق کے اس پار کی باسی ہوں جہاں زندگی سبک خرام.ندی کی طرح رواں دواں ہے. جہاں صبح سورج نکلنے سے پہلے سپیدی اور سیاہی گلے لگ کے ایک دوسرے کو الواداع کہتی ہیں. دنیا داروں نے مجھ سے پوچھا تمھاری دنیا کیسی ہے؟ کیسی ہے میری دنیا؟ ؟ سوال کتنے اچھے ہوتے ہیں جواب کی طلب میں آپ پہ ان چیزوں کو...
  8. با ادب

    ہمارے صاحب ( انداز جداگانہ)

    زیست کی نیّا سبک خرامی اور سکون سے منزل کی جانب گامزن تھی زندگی یوں ہی تمام ہو جانی تھی اگر اس میں شادی نام کا تلاطم نہ برپا ہوتا. اس تلاطم.کے برپا ہوتے ہی سبک خرامی اور آہستہ روی خواب ہوئے اور کشتی بیچ منجدھار چکرانے لگی. آج تک ڈوبتے ابھرتے رہنے کا سفر جاری ہے. آج بھی ڈوب جانے کا دھڑکا جی کو...
  9. با ادب

    میاؤں نامہ

    شیکسپیئر نے فرمایا: " دنیا ایک اسٹیج ہے " اور فرمان اگر شیکسپیئر کا ہو تو غلط ہو ہی نہیں سکتا. تو صاحبو ہم نے بھی مان لیا کہ دنیا یقیناً ایک اسٹیج ہے اور دنیا کے اس اسٹیج پر رنگا رنگ کردار اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں. لیکن دنیا کی اس اسٹیج پر ایک خاتون کے لئے اہم.کردار...
  10. با ادب

    امامیات ( کالم ۹)

    تعلیمی مدارج طے کرتے ہوئے جب بارھویں جماعت میں پہنچے تواللہ کا شکر ادا کیا کہ ہماری والدہ محترمہ پڑھی لکھی نہیں . نہیں نہیں آپ ہر گز یہ مت سمجھئیے کہ والدہ صاحبہ سے ہمیں کوئی راز پوشیدہ رکھنے تھے یا پھر اُن " لو لیٹرز" کو چھپانا تھا جو زندگی میں ہمیں کبھی کسی نے لکھے ہی نہیں. عشقیہ خطوط کی...
  11. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. (پانچواں حصہ)

    بیٹا آج ہم گاڑی میں جائیں گے گھر؟ ؟ وہ سوالیہ نگاہوں سے تکتا ہے. . . ہم بہت جلد گھر جائیں گے انشاء اللہ آپ دعا کریں. خالہ مجھے نانو کے گھر جانا ہے. وہ اسلام آباد آتے ہوئے شدید بیماری کے عالم میں بھی خوش تھا کہ اس کے لئیے اسلام آباد صرف نانو کا گھر تھا. ہم ضرور جائیں گے. . . پیاری...
  12. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. (پانچواں حصہ)

    بیٹا آج ہم گاڑی میں جائیں گے گھر؟ ؟ وہ سوالیہ نگاہوں سے تکتا ہے. . . ہم بہت جلد گھر جائیں گے انشاء اللہ آپ دعا کریں. خالہ مجھے نانو کے گھر جانا ہے. وہ اسلام آباد آتے ہوئے شدید بیماری کے عالم میں بھی خوش تھا کہ اس کے لئیے اسلام آباد صرف نانو کا گھر تھا. ہم ضرور جائیں گے. . . پیاری...
  13. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے(چوتھا حصہ)

    پرانے وقتوں کی بات ہے ایک باپ بیٹا اپنے گدھے کو ہانکے سفر پہ روانہ تھے. لوگوں نے دیکھا باپ اور بیٹا پیدل گدھے کو ہانکتے ہوئے جا رہے ہیں تو کہا کیسے کم عقل ہیں دونوں میں سے ایک شخص کو گدھے پہ سوار ہوجانا چاہئیے. لوگوں کی یہ بات سن کر باپ گدھے پہ سوار ہو گیا اور بیٹا گدھے کو ہانکنے لگا. تھوڑا...
  14. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. تیسرا حصہ

    بیلا کے پانی چیختے چنگھاڑتے پتھروں سے ٹکریں مارتے جھاگ اڑاتے ان دیکھی منزلوں کی جانب رواں دواں تھے. کسی بڑے پتھر پہ بیٹھے اس نے پانی کو وہاں تک جاتے دیکھا جہاں تک وہ دکھائی دیتے تھے. پانی کا رنگ شدید نیلا تھا ،جانے پانی کا اصل رنگ کیا ہے؟ سوچ کی لہریں بھی چیخنے چنگھاڑنے لگتی ہیں. کوئی نہیں...
  15. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. دوسرا حصہ

    ذوالأید تین بہنوں کے بعد سات پھوپیوں والے گھر یں ۱۴ اکتوبر ۲۰۰۹ کو پیدا ہوا. پیدائش کے وقت انتہائی کمزور اور لاغر تھا. وہ بہت انتظار اور منتوں مرادوں کے بعد پیدا ہونے والا باپ کی پہلی اولاد نرینہ اور ماں کی پہلی امید تھا. وہ حالات جو اولاد نرینہ نہ ہونے کے باعث اسکی والدہ کی زندگی کے لئیے...
  16. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے. کچھ خوشیاں لازوال ہوتی ہیں. انمول اور قیمتی جن کا کوئی مول نہیں ہوتا. خوشی کا دل سے بہت گہرا رشتہ ہوتا ہے. اسکی کونپلیں سے پھوٹ نکلتی ہیں اور پورے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں. ایسی ہی خوشی اس کی آمد بھی تھی عجیب اور بے تحاشا. بے یقینی جیسا یقین...
  17. با ادب

    کل رات مے کدے میں عجب حادثہ ہوا

    کل رات مے کدے میں عجب حادثہ ہوا ۔ • رات کی تاریکی کا سبب گہرے سیاہ راز ہیں جنھیں وہ اپنے اندر سمو کر جذب کر لیتی ہے ۔ اور جب دن کا اجا لا نکلتا ہے تو سفیدی تاریک کو پیچھے کہیں کسی گہرے غار میں دفنا کر مشرق کا سفر طے کر لیتی ہے ۔ ہر روز نیا سورج طلوع ہوتا ہے اور ہر رات نئے راز اپنی چادر میں...
  18. با ادب

    امامیات کالم 8 حصہ 2

    بے چینی انتشار اور کشمکش نے اندر کہیں انگڑائی لے لی تھی ۔ کہیں آبادی کے آثار شروع ہوئے ۔ ہم ابھی تک اسی ذیلی سڑک پہ رواں تھے ۔ چند دکانیں ، چند گاڑیاں چند بورڈز لگے دیکھ کر گاڑی روک دی گئی ۔ گاڑی تو رک گئی پر خواتین اڑ گئیں کہ صاحب گاڑی کو گاڑی سے اترنے نہ دیا جائے کہ کوئی دشمن دار دشمن کا گمان...
  19. با ادب

    امامیات ( کالم 8 )

    انسانوں کی دنیا میں انسان کی زندگی سیدھی راہوں پہ چلتے ہوئے اچانک پرپیچ اور پیچیدہ راستوں پر چل پڑتی ہے ۔ جیسے اچانک سفر کے دوران گاڑی سیدھی سڑک سے اتر کر کچی پگڈنڈی پہ دوڑنے لگے ۔ ہچکولے کھاتی ، ڈھولتی ابھرتی ۔ ۔ ۔ ۔ اور اسٹیرنگ سنبھالے آپ انتظار کی کیفیت میں رہیں کہ اس راستے کا اختتام کب ہوگا...
  20. با ادب

    امامیات ( کالم 7)

    زندگی کے متعلق میری سوچ بے حد محدود ہے ۔ دراصل مجھے زندگی کی سمجھ کبھی آئی ہی نہیں ۔ جب میں اپنے آس پاس کے لوگوں کو دیکھوں تو مختلف قسم کے کرداروں سے آگاہی ہوتی ہے ۔ بلند خیال ، پست خیال ، اپنے آپ میں مگن رہنے والے ، زندگی سے مطمئن ، زندگی سے غیر مطمئن ۔ مجھے لوگوں کے حالات جاننے ، لوگوں سے...
Top