نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    شکریہ سر میں اس شعر کو ختم کر دیتا ہوں رہنمائی کے لیا شکرگزار ہوں :) بے حد شکریہ
  2. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    کیا کہیں پہ ان کا خیال بھی استعمال ہوا ہے ؟
  3. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    سر کیا سر راحیل فاروق کی غزل کے مماثلت زیادہ ہے ؟ غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی رہ نشینوں کو سواروں پہ ہنسی آنے لگی چمکے آنسو تو تبسم کا گماں ہونے لگا آنکھ روئی تو نظاروں پہ ہنسی آنے لگی اس قدر لوگ ہنسے چار طرف سے کہ معاً ایک پاگل کو ہزاروں پہ ہنسی آنے لگی غمِ یاراں غمِ دنیا غمِ عقبیٰ...
  4. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    سر محمد تابش صدیقی اگر کوئی غلطی ہو گی ہو تو رہنمائی فرمائیں شکرگزار ہوں گا
  5. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    سر محمد وارث اگر مجھے سے کچھ گڑبڑ ہو گی ہو تو رہنمائی فرمائیں سر راحیل فاروق اگر مجھے سے کچھ گڑبڑ ہو گی ہو تو رہنمائی فرمائیں
  6. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    سر محمد ریحان قریشی اگر مجھے سے کچھ گڑبڑ ہو گی ہو تو رہنمائی فرمائیں
  7. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    یہ لیجئے جناب سر راحیل فاروق کی غزل غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی رہ نشینوں کو سواروں پہ ہنسی آنے لگی چمکے آنسو تو تبسم کا گماں ہونے لگا آنکھ روئی تو نظاروں پہ ہنسی آنے لگی اس قدر لوگ ہنسے چار طرف سے کہ معاً ایک پاگل کو ہزاروں پہ ہنسی آنے لگی غمِ یاراں غمِ دنیا غمِ عقبیٰ غمِ ذات چارہ...
  8. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    نہیں جناب مماثلت کیسے آپ سر راحیل کی غزل پوری پڑھ لو ویسا میں نے اخگر مشتاق رحیم آبادی کی زمین میں لکھائی ہے خود نظاروں پہ نظاروں کو ہنسی آتی ہے - غزل جہاں میں نے ان کی کوئی چیز استعمال کی ہے اس کا "" میں لکھا ہے
  9. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    بھائی رمز مذکر اور مؤنث دونوں ہے خسارہ
  10. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    سر الف عین سر محمد وارث دیگر اساتذہءِ کرام
  11. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح و تنقید "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آتی ہے بے سہاروں کو سہاروں پہ ہنسی آتی ہے اپنی تنہائیوں پہ یوں ہنسی آتی ہے ہمیں جیسے دریا کو کناروں پہ ہنسی آتی ہے چشمِ پُر نم کی قسم حسنِ تصوّر کی قسم اب تو نظروں کو نظاروں پہ ہنسی آتی ہے "غمِ یاراں غمِ دنیا غمِ عقبی" کی قسم اب ہمیں اپنے حصاروں پہ ہنسی آتی ہے...
  12. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تُو جو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتا ہے تُو بتائے گا مجھے عشق ہے کیا ؟؟ جانے دے علی زریون
  13. فرحان محمد خان

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    میرے خیال میں حسن نثار کی نعت زیادہ رقت طاری کرتی ہے کمال اللہ اللہ اللہ اللہ
  14. فرحان محمد خان

    بشیر بدر تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کر دو-بشیر بدر

    آگ لہرا کے چل رہے ہو اِسے آنچل کر دو تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کر دو چاند سا مصرع اکیلا ہے مرے کاغذپر چھت پہ آجاؤ مرا شعر مکمل کر دو میں تمہیں دل کی سیاست کا ہنر دیتا ہوں اب اسے دھوپ بنا دو مجھے بادل کر دو تم مجھے چھوڑکے جاؤ گے تو مر جاؤں گا یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو اپنے آنگن...
Top