باجو مضبوط ارادے کے حامل لوگوں پہ اس قسم کی چیزوں کا اثر بہت کم ہوتا ھے بلکہ نفسیاتی بیماریوں کے علاج میں بھی ایسے لوگوں کو بہت زیادہ مشاورت کی ضرورت ہوتی ھے اور جب تک وہ خود نہ چاہیں ان کا علاج بھی ممکن نہیں ہوتا ۔
ڈاکٹر انصاری نے بے چینی سے پہلو بدلا اور ہاتھ کو خفیف سی جنبش دی ۔ " تم وقت کو بہر طور تسخیر نہیں کر سکتے ۔ یہ ایک مابعدالطبیعیاتی عمل ھے۔ مذہب ، جادو یا ایسی کوئی چیز نہیں ۔ یہ تو ایک سیدھی صاف اور مثبت قوت ھے جو ہمیشہ آگے کی طرف بڑھاتی ھے ، بناتی یا سنوارتی ھے ، بگاڑنے یا نفی کی اس میں صلاحیت...
اس پیراگراف سے مجھے تھوڑا سا اختلاف ھے وہ یہ کہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کو یہاں کسی طور قومیت سے باہر نہیں کیا گیا تھا البتہ جیسا آپ نے اگلے پیراگراف میں لکھا ھے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اس وقت کے جو حالات تھے بلکہ کہنا چاہیئے کہ جن حالات نے نظریے کی بنیاد ڈالی تو ہندوؤں سے جو اختلاف تھا وہ...