نکلے تری تلاش میں
اندلس میں اجنبی
الو ہمارے بھائی ہیں
دیس ہوئے پردیس
راکھ
منہ ول کعبہ شریف
پکھیرو
لیں جی لکھ دیے نام ، اب آپ بھی نام لکھیں اپنی کتابوں کے ۔
کوئی بات نہیں آپ کچھ سیشنز کے بعد کھڑے بھی ہو جائیں گے فلحال بیٹھے رہیئے ;)
اس "فوبیا" کو دور کرنے لیے آپ کا مکمل پرسنالٹی انالسز کرنا ہو گا ، کہیں یہ خوف بچپن کے کسی واقعے کی وجہ سے تو نہیں ;)