یہ سب آپ کے دماغ کا خلل ہے۔ جو کچھ آپ ثابت کرنا چاہتے ہیں وہ صرف آپ کی ذہن کی ایک سکیم ہے جس سے آپ اسلام میں ایک برہمن قسم کاطبقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ یہ نہ کبھی ہوا اور نہ ہی کبھی ہو گا۔ ان شاءاللَٰه
اور مزید آپ فرقہ واریت کا جو چورن اور منجن بیچنا چاہتے ہیں ناکام رہیں گے ان شاءاللَٰه ۔