نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھی شک نہیں کہ یہ شعر رفیع سودا کا ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازماً مذکورہ مراسلے سے اوپر والا مراسلہ کرنے والا شخص ۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں ہو دوستو ؟؟؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے تمہیں یہ بھی پتا نہیں کہ لوگ گروپ کی صورت میں چلتے ہیں ژوب کی طرف
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    درسی کی کتاب سے دیکھنا پڑے گا 😂
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا برابر دشواری پیش نہیں آتی، ژوب کا سفر کرنے والے اپنے ساتھ چائے کا سامان اور ایک گیس کا بھرا ہوا سلنڈر ساتھ لے کر چلتے ہیں۔🙂
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے بھی لوگوں کی واپسی ہونے والی ہے اور آپ نے چائے اب پی؟؟؟؟ آخر اس سستی کا کیا سبب ہے ؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا، کیا آپ پھر ژوب گئی ہوئی ہیں؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاد و آباد رہیں آپ ہمیشہ، وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب علم ہیں ہم تو، آپ تو بہتر جانتے ہیں کہ یہ چچا غالب کا فرمان ہے۔ غالبؔ نہ کر حضور میں تو بار بار عرض ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی درست کہا آپ نے، گل یاسمین کا اس سے زیادہ کوئی اہم کام بھی نہیں ہے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے سب کو السلام علیکم و رحمتہ اللّه و برکاته
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرچہ کچھ دیر ہو گئی پھر بھی جواب دینا تو بنتا ہے۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته
  14. محمد عبدالرؤوف

    سر پر ہے یادِ یار کی چادر تنی ہوئی ۔ برائے اصلاح

    بہت بہتر، اب اس غزل پر مزید کام کرنا درست نہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ حساب کے سوالوں کا جواب ہمیشہ ایک سا ہوتا ہے تو مزہ بالکل ہی نہیں ہوتا جبکہ بیگم کے سوالوں کا جواب ہمیشہ نیا اور تازہ ہوتا ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں، اب ان کی حاضری چل رہی ہو گی۔ 😂😂😂
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید میری کال کانفرنس کال پر شفٹ ہو گئی ہو گی، تبھی گل کو پتا چل گیا 🤔 مکئی کا بھٹا بھی ہو سکتا ہے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدالرؤف کی طرف سے جواب ہے "مٹر"
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے سنو بھئی، بیگم سے کوئی کم عقل ہی بحث کرتا ہے۔ اس لحاظ سے سیانا بندہ تو ہمیشہ کھری کھری سے محفوظ ہی رہتا ہے۔ 😂😂
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم ہو گیا تھا پہلے نماز کا، اور اب بیگم صاحبہ کے حضور موجود ہوں۔
Top