نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے پی لیجیے عاطف بھائی، پہلی چائے بھی آپ نے ٹھنڈی کر لی تھی۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چمچ سے کھایا جاتا ہے خیالی پلاؤ؟؟ یہ سوال ایسے ہی دماغ میں آ گیا، ورنہ کرنا تو پرہیز ہی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حبِ لسی میں باقی کام سے جائیں گے 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خلیل بھیا کو حج کی سعادت پر دلی مبارکباد

    خلیل بھائی، مبارکباد اللّٰہ پاک آپ کے حج اور تمام تر مانگی جانے والی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ڈاکٹر فاخر رضا!!!حج کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

    ماشاء اللّٰه ، اللّٰہ پاک آپ کے حج اور مانگی جانے والی تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے ان اپنے دوستوں کو بھی دعاؤں میں یاد رکھنا جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ماشاء اللّٰه فاخر بھائی، سلامت رہیں اور حج کی مبارک ہو۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غٹ غٹ کر کے چائے پیو، کیا امریکہ بننے کا تمہیں شوق چڑھا ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مچل رہی ہیں حبیب جالب اور فیض احمد فیض کی روحیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ تو اپنے خونی رشتوں کے بھی خون سفید ہونے کا گواہ ہے۔ مگر کیا کیا جائے۔ اپنی احتیاط اور حتی الامکان درست فیصلے کے بعد اللّٰہ پر ہی سارا معاملہ چھوڑنا پڑے گا۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس پر میری سوچ تو یہی ہے کہ جس خاندان سے رشتہ جوڑنا ہے اس سے علیک سلیک بڑھائیں۔ چند عرصے میں سب پتا چل جائے گا۔ کسی کی پریڈ کرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت دو۔۔۔۔۔ یعنی رسیداں کڈو
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھاک فلسفہ ہے چائے بنا کر لانے کا رشتے کے لیے۔ نمبر ایک : چائے ایک خاص تناسب چاہتی ہے اچھے ذائقے کے لیے۔ نمبر 2: اس سے پتا چلتا ہے کہ لڑکی کس قدر جلد کام کر سکتی ہے۔ سگھڑ ایسی کہ میک اپ بھی خراب ہو نہ ہی لباس۔ نمبر3: لڑکی خود ہی ٹرے لے کر کس سلیقے چائے پیش کرتی ہے اور آتے ہوئے پتا چلے گا...
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بہت شرارتی ہے، وہ تو سننا چاہتی ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کبھی تم نے مہمانوں کے لیے بنائی ہے؟ اس حال میں کہ تم شرماتے شرماتے جاؤ اور کہو کہ لیجیے۔۔۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی نہیں ہو گی مجھے اگر آپ کہیں کہ آپ روزانہ کا ایک ڈرم چائے کا پیتی ہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھتے ہیں، پہلے یہ بتائیں کہ ڈرم کتنے گیلن والا ہے۔ گیلن بھی امریکی بتایا جائے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن بالکل خالی سلیٹ ہو گا اسی لیے فالودہ کا ذائقہ ایسا نقش ہوا کہ بس وہی نظر آ رہا ہے یا پھر کرماں ماری چائے 🙂
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والے کہتے ہیں یہ جو زبان پر جم گیا ہے۔ یہ یا تو سکرین کی مٹھاس تھی یا نقلی کھویا۔۔ 🙂
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدتِ جذبات املا کی خرابی سے ظاہر ہیں۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ۔۔۔۔۔ اب گفتگو یہیں پر ختم۔ یہ میرا آخری مراسلہ ہے اس گفتگو کے حوالے سے۔
Top