نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    ٹو ر دی کاغان

    بہت خوب۔ رش تھا کہ نہیں؟ شائد عید کے سبب رش نہ ہو۔ اور ہاں کیمرہ کونسا تھا،تصاویربہت زبردست آئی ہیں۔
  2. منصور مکرم

    ٹو ر دی کاغان

    اوہہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔وہ برف تو پگھل گئی ہے۔۔۔۔۔۔ یہ دیکھیں ،جب میں گیا تھا
  3. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    کبھی کبھی یہ مزئے بھی لوٹ لیا کریں جناب۔
  4. منصور مکرم

    خیبر پختون خواہ کے علاقےشبقدر کےقریب منڈا کی سیر سے واپس آگیا۔

    خیبر پختون خواہ کے علاقےشبقدر کےقریب منڈا کی سیر سے واپس آگیا۔
  5. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    اللہ سفر خیریت سے گزارئے۔اور بحفاظت گھر پہنچائے۔
  6. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    بس اب بہت ہوگئی درویشی ۔ اب ذرا دوسرے نام آزما لیں۔ درخواست دی ہے،دیکھتے ہیں کیا انجام نکلتا ہے۔ اور ہاں کیا درویشی کا مطلب بوڑھا ہونا ہی ہے؟؟؟:cautious:
  7. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    گویا منہ میٹھا کئے بغیر 14 اگست کا مزہ نہیں ہوگا۔:cool: مولوی ویسے ہی بدنام ہے:rolleyes:
  8. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا۔بہت خوب ،شمشاد چچا۔۔۔۔۔۔ او سوری بھائی
  9. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    ہمارئے کزن کی شادی تھی تو میری ایک چھوٹی کزن شادی محفل میں نہیں جارہی تھی کہ باقی لڑکیوں نے زیادہ تیاریاں کی ہیں ،جبکہ میں نے کم کی ہے۔ گویا ایک احساس کمتری کا شکار ہوجاتی ہیں سب۔ حالانکہ یہ ضروری نہیں کہ کو ئی بندہ سب سے خوبصورت یا منفرد نظر آئے۔ اپنے انفرادیت کو سادگی میں بھی برقرار رکھا جا...
  10. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  11. منصور مکرم

    محفل کی بارہ دری

    شائد بارہ دری مغلیہ بارہ دریوں کو کراس کر گئی،32348 تک تبصرے پہنچ گئے ہیں۔اتنا لمبا دھاگہ شائد ہی انٹرنیٹ پر موجود ہو۔
  12. منصور مکرم

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    اگرچہ کالم طویل نہیں ،لیکن میرا سوال ہے کہ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر کالم سینکڑوں الفاظ پر مشتمل ہو؟ میرے خیال میں تو یہ ضروری نہیں،اور یہ اسلئے کہ میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی ہم بلاگ لکھتے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ اسکو لمبا کریں،لیکن میرئے خیال میں یہ ایک غلط سوچ ہے۔ہمارئے بہت سے بلاگرز صرف سو ،دو سو...
  13. منصور مکرم

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    کہتے ہیں کہ اگر متاثر ہونا ہے اور بہتری کی کوشش کرنی ہے تو جو آپ سے اچھے کاموں میں بڑھ کر ہیں ، انکی طرف دیکھو۔ میں نے یہ تو پڑھا تھا کہ دارالعلوم کراچی میں 50 ہزار تک کتب ہیں ،فلاں جامعہ میں کتب خانہ اتنے کتب پر مشتمل ہے۔لیکن ذاتی کسی فرد کے بارئے میں نہیں پڑھا کہ اسکے پاس اتنے کتب ہیں۔ لیکن...
  14. منصور مکرم

    اردو بلاگنگ زمرئے کے تحت تمام 12 صفحات پر مشتمل تمام دھاگے پڑھ لئے۔

    اردو بلاگنگ زمرئے کے تحت تمام 12 صفحات پر مشتمل تمام دھاگے پڑھ لئے۔
  15. منصور مکرم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    لیجئے ایک تعارف ہم بھی کردیتے ہیں۔ میرا پہلا بلاگ (درویش خُراسانی کا بلاگ) http://darveshkhurasani.wordpress.com کے نام سے تھا،اور یہ بلاگ فروری 2011 سے میں نے لکھنا شروع کردیا۔لیکن چونکہ میرا بلاگ مفت سروس کا تھا اور ورڈ پریس پر تھا، اسلئے ہمیں اسکے ڈھانچے میں زیادہ تبدیلی کی اجازت نہ تھی۔...
  16. منصور مکرم

    میکس میگ اردو بلاگر ٹیمپلیٹ

    بہت خوب محمد بلال خان ۔اسکو ضرور دیکھنا ہے۔
  17. منصور مکرم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    میرے خیال میں مصنف کے تبصروں کی امتیازیت پر بات نہ بڑھ سکی شائد۔
  18. منصور مکرم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    میں نے بھی ایک کوشش کی لیکن ناکام ہوا، میرئے سائیڈ بار میں بھی سارا کوڈ نظر آرہا تھا ،نیز تبصرے بھی ممتاز نہ ہوسکے
  19. منصور مکرم

    تعارف سلام عرض ہے

    آپکے تبصروں سے کئی زیادہ مجھے عبد اللہ گبین کی یہ بچپن والی فوٹو کافی شوخ لگتی ہے۔یہ جس وقت کی فوٹو ہے تو اس وقت بچے کے منہ میں انگلی دئے کر کہا جاتا ہے کہ اوچیچہ۔۔۔اور بچہ دانت دبانے لگتا ہے۔ اللہ اسکو نظر بد سے بچائے۔
Top