نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    بے حس وزیر اعظم

    میرے خیال میں بحث مناسب الفاظ میں بھی کی جاسکتی ہے،برائی و اچھائی بیان کرنے کیلئے مناسب الفاظ بھی موجود ہیں جو کہ گالیوں کے زمرے میں نہیں آتے۔
  2. منصور مکرم

    عيد کے موقع پر سبز نيويارک

    لو جی نیو یارک میں عید کی باتوں پر پانی پھر گیا۔بے چارے
  3. منصور مکرم

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    اگر محفلین ان لوگوں کیلئے ایک بار سورۃ فاتحہ اور 3 بار سورۃ اخلاص پڑھ کر انکا ثواب انکو بخش دیں تو شائد ہمارے یہ چند سیکنڈ انکو فائدہ پہنچائیں۔
  4. منصور مکرم

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    اللھم اغفرہم وارحمھم ولا تعذبھم گویا یہ قبریں پکار پکار کر کہہ رہی ہیں کہ اگرچہ دنیا میں ہم بڑے لیڈر تھے،ہمارئے دیدار کیلئے لوگ ترستے ،لیکن آہ آج ہم باکل اکیلے یہاں پڑے ہیں۔کوئی ہماری مدد کو نہیں آنے والا۔جو نیکی ہم ساتھ لے گئے تو اسکو قبر میں پایا ،اور باقی سب کچھ بس دنیا میں ہی رہ گیا۔ کہیں...
  5. منصور مکرم

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    چلتا ہوں کیونکہ وہ (عقلمند کیلئے اشارہ) غصے :cautious:سے میری طرف دیکھ رہی ہے ،کہیں تقاضا نہ کرلے کہ کیا مچھلی مچھلی لگا رکھی ہے ،اب لے آو :hurryup:ہمارئے لئے بھی۔ جبکہ ادھر ہماری تھکاوٹ :(۔۔۔ ۔۔ اور یہ تو سب کو معلوم ہے کہ اسوقت مارشل لا کا آرڈر بھی ہلکا لگتا ہے۔
  6. منصور مکرم

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    ارئے :oops:،ساری مبارکیاں تو انہوں نے دئے دی ہیں،اب ہمارئے لئے کیا بچا ہے۔ہیں جی :idontknow: بائی دا وئے کل گیا :auto:تھا ہوٹل سالم مچھلی کھانے ،اب تصایر:camera: پر ہی گزارا ہوجاتا ہے تو اسلئے خیال تھا کہ اسکی بڑی سی فوٹو کھینچ کر تحفے :giftwithabow:میں اس دھاگے میں سالگرہ مبارکی کیلئے لگادں...
  7. منصور مکرم

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    خوش آمدید اردو محفل پر ۔ خواہ مخواہ صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کا مزاحیہ تعارف پڑھ کر۔ ہمارئے جاننے والوں کی لسٹ میں یاسر خواہ مخواہ کے بعد ایک دوسرے خواہ مخواہ کا اضافہ بہت بھلا اور اچھا لگا۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
  8. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    بات تو درست ہے سولہ آنے۔۔۔۔۔ اگرچہ آجکل ان کا ذکر کرتے ہوئے اسکی تشریح بھی کرنی پڑتی ہے۔
  9. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    :haha:ہاہاہاہاہا:laughing3:۔۔۔۔وہی مشہور عادت ۔۔۔۔ویں سے پہلے کا لفظ گول کرگئی:noxxx:۔ ارئے سال کو گرہ لگا ہے،جیسے رسی کو گرہ لگتی ہے تو اسکی لمبائی چھوٹی ہوجاتی ہے۔
  10. منصور مکرم

    اوہ ۔فونٹ چھوٹا ہونے کے سب (دال) کھانے والی نہیں، واو نظر آیا، جب پیج زوم کیا و دال نظر آیا۔

    اوہ ۔فونٹ چھوٹا ہونے کے سب (دال) کھانے والی نہیں، واو نظر آیا، جب پیج زوم کیا و دال نظر آیا۔
  11. منصور مکرم

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    بہت خوبصورت انداز میں باباجی نے لکھا ہے۔ جیہ اب تو باباجانی کو کہیں کہ دیکھیں میں نے بھی دوبارہ اردو محفل پر جانا شروع کیا ہے،اسلئے اب آپ بھی لکھیں نا۔امید ہے مان جائے گا۔
  12. منصور مکرم

    نیند آنکھوں میں ،مگر سونے کی فرصت نہیں۔ اوئے یہ تو شعر بن گیا۔۔۔لگتا ہے شاعر بننے لگاہوں

    نیند آنکھوں میں ،مگر سونے کی فرصت نہیں۔ اوئے یہ تو شعر بن گیا۔۔۔لگتا ہے شاعر بننے لگاہوں
  13. منصور مکرم

    عبداللہ میں واو کہاں ؟ اور ہاں میں بھی حیران تھا کہ شائد یہ گبین کسی قوم کا نام ہوگا ،جسکی طرف...

    عبداللہ میں واو کہاں ؟ اور ہاں میں بھی حیران تھا کہ شائد یہ گبین کسی قوم کا نام ہوگا ،جسکی طرف اسکی نسبت ہوگی۔لیکن ابھی معلوم ہوا کہ یہ تو پشتو والا گبین ہے۔بہرحال جو بھی ہو ،ہمیں گبین کی حلاوت محسوس ہوئی تھی ،اسلئے اسکے بچپن والے فوٹو کا ذکر کیا تھا۔سو کیوٹ
  14. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    کیوں جناب ، آج ہنسنے پر پابندی:shameonyou: لگی تھی کیا ۔۔۔۔۔:eek: چلو شکر ہے ،ہنسا تو دیا آخر ،:p کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بھی آج کل بہت مشکل ہے:wasntme:
  15. منصور مکرم

    مختصر لطائف

    ایک بندے کو مسجد میں خوب مار پڑی۔:beating: جب گھر آیا تو بیوی نے پوچھا کہ یہ کیا حلیہ بنا رکھا ہے،اور یہ مار کس کے ہاتھوں کھائی ؟:cry2: تو بندے نے جواب دیا کہ بیگم بس کیا کہنے ،اس محلے کے لوگ بڑئے ظالم ہیں۔:wasntme: بیوی نے پوچھا کہ ماجرا کیا ہے؟ تو آدمی نے جواب دیا کہ آج نماز کے بعد ایک بندے...
  16. منصور مکرم

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    واہ عجیب تعارف۔۔ ۔ چھپی چھپی رشتہ داریاں نکل آئی یہاں تو۔۔یعنی شمشاد جوان(چچا کو اچھا نہیں سمجھتے شائد o_O) اور عمر سیف ،اور حاتم تو ہیں ہی اپنے گاؤں کے۔ آپکی فوٹو گرافی کے ہم بھی معتقد ہیں۔ آپکے بارئے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔
  17. منصور مکرم

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    میرے خیال میں اخوان کا مطالبہ صحیح تھا۔لیکن ان کو اپنے مطالبے کیلئے اس درجے ضد نہیں کرنی چاہئے تھی،کہ جس سے ہزاروں لوگ مر جائیں۔ کیونکہ اخوان کے مقابل جو لوگ ہیں تو انکے لئے خون مسلم کوئی وقعت نہیں رکھتی،اور ایسی جگہ کہ جہاں آپکے خون کی وقعت نہیں تو وہاں شائد بہانا ہی درست نہیں ہے۔ اخوان کو نئے...
  18. منصور مکرم

    ٹو ر دی کاغان

    ہارڈسک میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:LOL:
Top