نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    پستول اور ڈاکو

    میرا بھی یہی مشورہ ہے کہ اگر وہ موبائل مانگے تو بس فورا اسکو دئے دو،لیکن جیسے اسکی پیٹھ کی طرف ہو جاؤ تو بس پھر یہی موقع ہے اسکو گرانے کا ۔فورا گولی مارو۔
  2. منصور مکرم

    پستول اور ڈاکو

    مجھے خود بھی یہ مناسب نہیں لگ رہا کہ فقط ایک موبائل کیلئے بندے کو ڈھیر کردیں۔اب معلوم نہین کہ مجھے یہ مناسب نہیں لگ رہا یا سب لوگ یہی کہتے ہیں۔کہ خیر ہے موبائل دینا چاہئے لیکن اسکو مارنا نہیں چاہئے۔ میرے ایک دوست نے ایک بار بتایا کہ اچکے اسکا موبائل ،بٹوہ اور وہ پستول جسکی وہ نمائش کر رہا تھا...
  3. منصور مکرم

    پستول اور ڈاکو

    کل دکان سے سودا خریدتے وقت ایک بندے نے بتایا کہ رات کو ہماری گلی کے قریب دو -تین بندوں سے بزور اسلحہ موبائل چھین لئے گئے۔ ایک دوست نے ایسی حالت سے بچنے کیلئے پستول خریدا ہے ۔لیکن میں نے اس سے پوچھا کہ اگر تمھیں اسطرح کے لوٹنے والے روکیں اور تم سے موبائل یا پیسے لے لیں ،تو آپکے پاس جو پستول ہے...
  4. منصور مکرم

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    آپکی الجھن ختم ہوئی ،بس ہمیں ثمرہ مل گیا۔پسندیدگی کا شکریہ۔
  5. منصور مکرم

    چند نایاب تصاویر

    Taksim Military Barracks, Istanbul. The Taksim Barracks was destroyed in 1940 in order to be turned into a public park. The current protests in Istanbul were originally against a plan to rebuild the barracks as a historical landmark on the site of the park.
  6. منصور مکرم

    چند نایاب تصاویر

    A photo published in an Ottoman newspaper in 1911 showing Indian Muslims in Delhi praying for the victory of their Muslim brothers in the Ottoman/Libyan war against the Italians during the siege of Tripoli. ‪#‎MuslimUnity‬
  7. منصور مکرم

    چند نایاب تصاویر

    An Ottoman garrison in Jerusalem in the 1890s firing a canon to signal the beginning of ‪#‎Ramadan‬. — at Tower of David, Jerusalem.
  8. منصور مکرم

    چند نایاب تصاویر

    بہت زبردست و عجیب و نادر تصاویر ہیں
  9. منصور مکرم

    یاران بطرف ناران

    لو جی کیمرے نے نخرے دکھانے شروع کردئے ،بیٹری ختم ہونے لگی تھی جس کے سبب اب کافی محتاط ہو کر کفایت شعاری کے ساتھ تصاویر نکالنا شرع کی۔ ایک معمولی پہاڑی سے جیسے ہی اتریں تو ایک بہت بڑی خیمہ بستی نظر آئے گی،لیکن کوئی بورڈ وغیرہ نہیں لگا کہ جس سے علاقے کی شناخت ہوسکے۔ہم تو جب بالکل خیموں کے درمیان...
  10. منصور مکرم

    یاران بطرف ناران

    جیسے جیسے کاغان کے قریب پہنچیں گے توآپکو برف پوش پہاڑی چوٹیاں نظر آئیں گی۔ کاغان کے علاقے میں بنا ایک ریسٹورنٹ کاغان و ناران کے علاقے میں جتنےبھی گاڑیوں کے پُل دریائے کنہار پر بنے ہیں وہ سب لوہے کے ہیں۔جن میں سے سب سے پہلے پُل کو اس ویڈیو اور اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ کاغان...
  11. منصور مکرم

    یاران بطرف ناران

    مانسہرہ سے بالاکوٹ اور بالاکوٹ سے کاغان تک دریائے کنہار کنارےسڑک کافی اچھی حالت میں ہے،ہاں کبھی کبھی لینڈ سلائیڈنگ کے سبب بند ہوجاتی ہے۔راستے میں پہاڑوں کی خوبصورتی اور دور سے نظر آتے برف سے ڈھکے پہاڑی چوٹیوں کا منظر دید کے قابل ہے۔ بالاکوٹ کے بعد کاغان کی طرف جاتے ہوئے سڑک پر معمولی...
  12. منصور مکرم

    یاران بطرف ناران

    سُنا تو ہم نے کئی لوگوں سے تھا لیکن جیسا کہ عربی مقولہ ہے کہ (لیس الخبر کالمعاینہ) یعنی خبر معاینہ کا قائم مقام نہیں ہوسکتا ،اسی لئے ہم بھی اسکی صحیح خوبصورتی کا ادراک نہ کرسکے۔ لیکن اس موسم گرما میں ساتھیوں نے پروگرام بنایا کہ کیوں نا ہم بھی اسکی خوبصورتی کے عینی شاہدین بن جائیں،اس لئے اس جانب...
  13. منصور مکرم

    کاغان ناران شوگران

    کافی ویڈیوز و تصاویر بنائی ہیں ۔ضرور دِکھاونگا ۔تحریری کالم سے زیادہ تصویری کالم ہوگا۔لیکن شاید کچھ وقت لگ جائے ،کیونکہ ابھی دوبارہ چند دن کا سفر درپیش ہے۔
  14. منصور مکرم

    تضاد

    مولویو! شکرانے کے سو سو نفل ادا کرو۔ اور پھر صدقے کے دو دو بکرے اڑائو۔ "زیارت ریذیڈینسی" کی تباہی میں کوئی "مذہبی شدت پسند" گروہ شامل نہیں۔ ورنہ تمہیں بحیرہ عرب کے گہرے پانیوں سے لیکر ہمالے کی اونچی چوٹیوں تک جائے پناء نصیب نہ ہوتی۔ آئی مین اٹ "سیکولر، لبرل" لوگ بھی خوشی میں بوتل کھولیں جھاگ...
  15. منصور مکرم

    کاغان ناران شوگران

    ہم تو دیکھ کر آبھی گئے۔
  16. منصور مکرم

    نئی پارٹی کا اعلان

    یہی چیز تو سب سے نرالی ہے۔
  17. منصور مکرم

    عبایا /برقع

    کیا فیس بک بھی کافر یا مسلمان ہوسکتا ہے؟ میں تو کہتا ہوں کہ فیس بک کا عوام کیلئے استعمال مفید ہے کہ نہیں ، میں نے اس پر بھی ایک دو مضامین لکھے ہیں۔
  18. منصور مکرم

    فینسی حجاب

    یہ حجاب ایک فیشن کے طور پر تو استعمال ہوسکتے ہیں لیکن شائد عورت کے پردئے کیلئے نہیں۔ بہرحال یہ مراسلہ اسکے شرعی و غیر شرعی ہونے کا متقاضی نہیں ،بلکہ یہ صرف ایک فیشن کا مراسلہ ہے۔
  19. منصور مکرم

    رات سوتے وقت منہ بند رکھئے نہیں تو چور منہ سمیت دانت چوری کرلے گا۔

    رات سوتے وقت منہ بند رکھئے نہیں تو چور منہ سمیت دانت چوری کرلے گا۔
  20. منصور مکرم

    Unseen Video clip of a daring Taliban attack on British APC's in Greshk District, Helmand.

    ذرا یواین والے اپنے گریبان میں بھی تو جھانک لیں۔۔ ۔ ۔
Top