نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے اُبھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ تشریح: اس شعر میں شاعر کہتا ہے "گڈ مارننگ"۔
  2. شعیب سعید شوبی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    ٹیگ کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا نام بھی شامل کر دیں پلیز!
  3. شعیب سعید شوبی

    آج کی نصیحت

    آج کی خوشی پر خوش ہو لو! اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ کل بھی رہے گی!
  4. شعیب سعید شوبی

    December's Message For Pakistanis

    بالکل نومبر میں بھی ایسے میسجز نے موبائل ان باکس بھر دیا تھا، اب دسمبر کی شامت ہے۔۔۔۔۔! :p
  5. شعیب سعید شوبی

    فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

    زبردست اس کا مطلب ہے سی ایس 4 کو خدا حافظ کہنے کا وقت آ گیا ہے!
  6. شعیب سعید شوبی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    طوطا ہے یہ فکر بھی۔۔۔۔۔ہر وقت ٹیں ٹیں کر کے پریشان کیے رکھتی ہے!
  7. شعیب سعید شوبی

    اردو محفل میسینجر

    بہت اچھی تجویز ہے، علیحدہ سے میسنجز بنانے کی بجائے فیس بک چیٹ کی طرح کی ویب ایپلیکیشن ہونی چاہیئے۔
  8. شعیب سعید شوبی

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  9. شعیب سعید شوبی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 3

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  10. شعیب سعید شوبی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  11. شعیب سعید شوبی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ -3

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  12. شعیب سعید شوبی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    عجیب چیز ہے یہ فکر بھی
  13. شعیب سعید شوبی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  14. شعیب سعید شوبی

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    لیکن وقت نہیں ملتا نا!
  15. شعیب سعید شوبی

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 10

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. شعیب سعید شوبی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  17. شعیب سعید شوبی

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    کبھی کبھی ہم بھی آ جاتے ہیں منہ کا ذائقہ بدلنے
  18. شعیب سعید شوبی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    فکر ناٹ اگر کوئی گڑبڑ نہیں کی آپ نے
  19. شعیب سعید شوبی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    انا بخیر
Top