اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
زبردست میچ تھا۔ لگ نہیں رہا تھا کہ پاکستان جیت جائے گا۔ وہ تو شعیب ملک کے چار چوکوں نے میچ کو پاکستان کے حق میں کر دیا۔ مصباح الحق کافی دنوں بعد اچھا کھیلا!:applause:
میں تو اپنے "سست" کمپیوٹر پر کھیلتا ہوں جب کبھی وقت ملتا ہے۔ ویسے میں نے ڈیلٹا فورس کے تمام ورژنز کھیلے ہوئے ہیں۔ Delta Force: Black Hawk Down
اس کے علاوہ Midtown Madness بھی میرے پسندیدہ گیمز میں رہا ہے۔
اس کے علاوہ DRIVER گیم بھی بہت کھیلا ہے۔
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
چار سال بعداس دھاگے کو دیکھ کر پرانی یادیں بھی تازہ ہوئیں اور کچھ معلومات میں بھی اضافہ ہوا۔ اب کبھی بھٹ شاہ جانا ہوا تو مزید توجہ سے میوزیم دیکھوں گا! :dancing:
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔