پی ٹی آئی کی حمایت کرنے والے الیکشن والے روز گھر میں بیٹھے فیس بک کے ذریعے "نیا پاکستان" بنانے کی کوشش میں مصروف ہوں گے۔ ووٹ ڈالنے کے لیے گھر سے نکلنا پڑے گا، جو ممی ڈیڈی انقلابیوں کے بس کی بات نہیں۔ کراچی سے پی ٹی آئی کا ایک سیٹ جیتنا بھی اتنا ہی ناممکن ہے جتنا لاہور سے ایم کیو ایم کا کوئی سیٹ...