نہیں ابھی تک نہیں پڑھی۔اصل میں شہاب نامہ پڑھنے کے بعد قدرت اللہ شہاب کی شخصیت کی پراسراریت کا کھوج لگانے کا شوق تھا۔ پھر کچھ عرصہ پہلے ممتاز مفتی کی "تلاش"پڑھی تھی اس میں بھی شہاب صاحب سے متعلق کچھ کچھ پڑھنے کو ملا مگر تشنگی برقرار رہی۔ نیٹ گردی کے دوران الکھ نگری سے متعلق معلوم ہوا کہ اس کتاب...