نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    چلیں پھر یہ لڑی ہمارے نام ہوئی ۔ پر ہمیں کل تک کا وقت چاہیے ۔ اور خبر دار ہمارے علاوہ کوئی یہ لڑی نہ شروع کرے پھر ۔۔۔۔۔
  2. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہاں جی یہ بات تو درست ہے ۔ وہ پہلے والے میں جو ایک ٹیم تھی اچھا تھا ۔۔۔ کئی ذھن مل کر کھلتے ہیں تو جواب تک پہنچنا آسان ہوتا ہے نا ۔۔۔
  3. مومن فرحین

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    فی الحال تو اسپتال کے پیپر سے ہی کام چلا لیا کہ فرصت بھی تھی کچھ۔ ۔۔ :sneaky:
  4. مومن فرحین

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    یہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں بھائی ۔۔۔۔ چلیں اب فرصت سے اپنی تحریر میں آٹوگراف دیں گے ۔۔۔
  5. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    بہت شکریہ گل یاسمیں جی ۔۔۔۔
  6. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    یہ تو بہت ہی مزے دار ہے ۔۔۔۔ بہت شکریہ اسے ایک جگہ مجتمع کرنے کے لیے ۔۔۔۔ ویسے اس میں حصہ کیسے لینا ہے ۔۔۔۔؟
  7. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    یہ کھیل تو 3 جولائی تک جا کر رک گیا ہے ۔۔
  8. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ظہیراحمدظہیر سنا ہے ایسا مسیحا کہیں سے آیا ہے کہ اس کو شہر کے بیمار چل کے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔
  9. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد خلیل الرحمٰن مطرب رباب ساز چراغوں کی روشنی وہ کم سخن جو آئے تو چپ ہو رہیں گے سب
  10. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پر طبیعت ہے وہی بھولنے والوں جیسی ۔۔۔۔۔
  11. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہائے اللّه آپی شکریہ :lovestruck::blush3:
  12. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    یاز دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
  13. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمداحمد ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے سنتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور
  14. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جاسم محمد اس کے مزاج تلخ میں شوخی گھلی ہے اس طرح اِس کو کبھی چھیڑا اِدھر اُس کو کبھی چھیڑا اُُدھر
  15. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    میں نے تو کوئی غزل نہیں سنی یہ شعر تو بس ابھی آپ کی شخصیت کے لحاظ سے یاد آگیا
  16. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اب تو حالات بہت بہتر ہے کورونا پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے ۔ اور سب سے بڑی چیز کے لوگوں کے دلوں سے اب اس کی دہشت نکل رہی ہے
  17. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دل
  18. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پنکھڑی ھونٹ ، مدھر لہجہ اور آواز اُداس یار ! تُو شعر سُنائے گا تو چھا جائے گا ! صابرہ امین اپیا
Top