نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کچھ کہے بنا اکثر بولتی ہیں آنکھیں بھی گفتگو کے سب لمحے حرف گر نہیں ہوتے
  2. مومن فرحین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جتنی شدت سے تجھ کو دیکھا ہے اتنی شدت سے کچھ نہیں دیکھا اپنی آنکھوں میں دیکھنے دو مجھے میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
  3. مومن فرحین

    دل میں نشاط رفتہ کی دھندلی سی یاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا شمع وصل ہے تہ دامان آرزو!

    دل میں نشاط رفتہ کی دھندلی سی یاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا شمع وصل ہے تہ دامان آرزو!
  4. مومن فرحین

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    ہمیں کیسے نہ خبر ہوئی بھئ ۔۔۔۔ چلیں پھر بہت بہت مبارک ہو آپ کے شگفتہ شگفتہ مراسلوں کے لیے ۔۔۔۔
  5. مومن فرحین

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    یہ مرا زخم کیوں نہیں بھرتا تم تو کہتے تھے وقت مرہم ہے روانی میں اپنی مثال آپ ہے یہ شعر ۔۔۔ تمام کلام ہی بہت خوب ہے انکل ۔۔۔۔
  6. مومن فرحین

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    ہمیں بھی حاضری لگانے کی عادت ہے ۔ اسپتال میں جیسے ہی کچھ فرصت پاتی ہوں محفل اوپن کرتی ہوں ۔ کچھ کہوں نہ کہوں پر دیکھنا واجب ہے کون کیا کہتا ہے
  7. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ کہ محفلین نے میرے اوتار کو پسندیدگی بخشی ۔ اور قبول کیا ۔۔۔۔ آپ سبھی کی محبتوں کی شکر گزار ہوں ۔۔۔ :beauty:
  8. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    محمّد احسن سمیع :راحل:
  9. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    حکیم اجمل خاں کے استاد تھے حکیم انصاری ۔۔۔
  10. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    جی انکل حکما کی مہارت کے بہت سے قصے ہم نے پڑھے بھی سنے بھی کچھ پر تو یقین بھی نہیں کر پاتے تھے ۔ پر اس بات سے یقین کرنا ناممکن نہ تھا کہ ان کا اوڑھنا بچھونا کھانا پینا رات دن سب طب ہی تھا ۔
  11. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    یہ تو مجھے بھی ابھی معلوم ہوا ۔ ہاں ایسا پڑھا تھا کہ نبض سے مرض کے ساتھ ساتھ جنس کی بھی تفریق کر لیا کرتے تھے حکما ء
  12. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    حکیم عبدالوہاب انصاری ۔۔۔ ؟
  13. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    پہچان لیتے تھے کہ یہ مریض کس مرض کا ہے ۔۔۔
  14. مومن فرحین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    پر میرا چشمہ کہاں ہے ایسے تو میں مریض نہ دیکھ پاؤں گی ۔۔۔
Top