زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
آپ تو کسی جوہری کی طرح ہر ہیرے کی خوبی پہچان لیتے ہیں ۔۔۔ :heehee:
مومن فرحین
Post #615
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
۔
مومن فرحین
Post #614
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
انہوں نے ویسے بھی کہہ لینا ہے جو بھی کہنا ہے ۔ چاہے کوئی مائنڈ کرے یا نہیں
مومن فرحین
Post #129
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
اوہ پھر تو مجھے خود پر غور کرنا چاہیے کہیں میں بھی ٹرولنگ کرنے تو نہیں آئی ۔۔۔
مومن فرحین
Post #612
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
گھبرائیں نہیں عرفان سعید ایسا کچھ تو نہیں کہوں گی کہ آپ مائنڈ کر جائیں ۔۔۔
مومن فرحین
Post #128
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
خشک بیانی پر
مومن فرحین
Post #610
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
کیا ان مراسلوں کا ربط مل سکتا ہے اپیا ۔۔۔۔:battingeyelashes:
مومن فرحین
Post #607
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
عرفان بھائی آپ نے تو مجھے کچھ کہنے ہی نہیں دیا تدوین بھی کر دی ۔۔۔:oops:
مومن فرحین
Post #111
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
ہاں مجھے بھی فیل ہوا ۔۔۔
مومن فرحین
Post #105
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
وارث بھائی آپ سارا دن اگر سوتے ہیں تو اتنی ساری کتابیں کب پڑھتے ہیں ۔۔۔ ساری رات ۔۔۔ ؟:thinking:
مومن فرحین
Post #102
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
انکل آپ کو یقین ہے اس دھاگے سے قبل بیانی کے ساتھ خوش کا سابقہ لگایا جا سکتا تھا ؟
مومن فرحین
Post #605
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
یہ خیال یقینا آپ کی اعلی ظرفی کی وجہ سے آیا ہوگا انکل ۔۔۔۔ ورنہ شاید ہی ایسا کوئی دھاگہ ملے ۔۔۔
مومن فرحین
Post #603
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
نصف دن ڈیوٹی کی نذر ہوا ۔ وہاں سے آکر عید کی روایت کو باقی رکھتے ہوئے کچھ بناؤ سنگھار کیا ۔۔۔۔ اچھی سی چائے بنائی اور غزل سنتے ہوئے چائے کا مزہ لیا ۔۔۔
مومن فرحین
Post #99
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
علم میں اضافہ ہوا
مومن فرحین
Post #98
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
واقعی اتنی بڑی غلط فہمی ۔۔۔ بزنس مین تو کافی خوش بیان ہوتے ہیں ۔۔۔۔
مومن فرحین
Post #601
مئی 14، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
میرے پسندیدہ اشعار
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
مومن فرحین
Post #2,201
اپریل 27، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا ابن انشاء
مومن فرحین
Post #2,200
اپریل 27، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ابن انشا
انشا صاحب ناحق جی کو وحشت میں الجھاتے ہو
عمدہ کلام
مومن فرحین
Post #11
اپریل 27، 2021
فورم:
پسندیدہ کلام
کتاب
کون واقف ہے اس اذیت سے پھول نے جو کتاب میں کاٹی
مومن فرحین
Post #103
اپریل 20، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کتاب
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
مومن فرحین
Post #102
اپریل 20، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top