نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔!

    بہت پیاری نظم ہے زینب۔۔۔ :) مگر یہ یہاں سے شروع ہوتی ہے ناں۔۔۔۔ مجھے اچھا نہیں لگتا سنو ! اچھا نہیں لگتا کہ کوئی دوسرا دیکھے تمہاری شربتی آنکھیں لب و رخسار اور پلکیں گھر جا کر دیکھوں گی کہ مکمل کیسے ہے یہ۔۔ :confused: ایک حصہ مس ہے شاید اس میں۔۔۔ :rolleyes:
  2. جیا راؤ

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    آپ کا میزان درست معلوم نہیں ہوتا۔۔۔ :beating:
  3. جیا راؤ

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    ہم آپ کو پھر خوش آمدید کہیں گے۔۔۔ :hatoff:
  4. جیا راؤ

    ناخن کاٹنا

    مگر آپ کیوں سنجیدہ ہو گئے۔۔۔۔ :grin:
  5. جیا راؤ

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    ہماری طرف سے دو کلو شکریہ۔۔۔۔ :)
  6. جیا راؤ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    بتاشے اور چھوہارے۔۔۔ :grin::grin:
  7. جیا راؤ

    غزل- آصف شفیع

    ضرب فرقت کی ابھی اور لگاؤ اس پر شوق مرتا ہی نہیں ایک محبت کر کے دل بھی برباد کیا ایک محبت کے عوض خود بھی برباد ہوئے حسن کی بیعت کر کے جی میں آیا ہے تجھے دیکھتے جائیں جاناں دل ٹھہرتا ہی نہیں ایک زیارت کر کے بہت ہی خوبصورت !!
  8. جیا راؤ

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    افففف۔۔۔ تھکتے نہیں ہیں لوگ۔۔۔۔ :roll::roll:
  9. جیا راؤ

    آج کا شعر - 3

    دل میں ہوتا تو ممکن تھا نکل بھی جاتا اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
  10. جیا راؤ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تمہیں جو بے سبب مجھ سے خفا ہونے کی عادت ہے یہ آغازِ جدائی ہے کہ اندازِ محبت ہے !
  11. جیا راؤ

    شعر کا جواب شعر میں

    رکے رکے سے قدم رک کے بار بار چلے قرار دے کے ترے در سے بیقرار چلے
  12. جیا راؤ

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    شکریہ سارہ۔۔۔ آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔۔۔ :):)
  13. جیا راؤ

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    باقی تو سب ٹھیک ہے مگر۔۔۔ چند۔۔۔۔ ؟؟ :grin::grin::grin:
  14. جیا راؤ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    مجھے مرنڈا کے سوا کوئی ڈرنک نہیں پسند ناں۔۔ :blush: ابھی سموسے اور مرنڈا۔۔۔
  15. جیا راؤ

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    شکریہ جناب۔۔۔ :hatoff: ہم اس بار بھی چونکے مگر اس بات پر کہ آپ نے آنے میں اتنی دیر کیوں کر دی۔۔۔ :):)
  16. جیا راؤ

    غزل - جو محفل سے ان کی نکالے ھوئے ھیں

    یہ کون آ رھا ھے کہ سب اہل محفل متاع دل جاں سنبھالے ھوئے ھیں واہ واہ۔۔۔ بہت ہی خوبصورت ! ویسے کس 'محفل" کی بات ہو رہی ہے۔۔۔۔ :grin::grin:
  17. جیا راؤ

    غزل - جب تصور میں نہ پائیں گے تمہیں (سیف الدین سیف)

    آہ میں کتنا اثر ھوتا ھے یہ تماشا بھی دکھائیں گے تمہیں واہ۔۔۔ :):)
  18. جیا راؤ

    سیف غزل - ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا

    حسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو عشق کو اپنی شکایات پہ رونا آیا بہت خوب۔۔۔۔ !!
Top