نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کہاں تھے آپ؟ ہم ٹھیک ہیں۔ تشکر
  2. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    ارے ادی شکریہ تو بعد میں پہلے یہ بتائیں کہ آپ کہاں گم ہو جاتی ہیں؟ اور مبارکباد کے لئے از حد ممنون ہوں:)
  3. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    معذرت کہ آپ کا یہ مراسلہ اب نظر سے کزرا بہت بہت شکریہ ۔ نوازش
  4. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مگر…؟
  5. جیہ

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    ہاں انہوں تے تعبیر اچھی نکالی تھی. الله سے امید ہے
  6. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    خبردار جو ہاتھ لگایا یہ آپ کے لئے نہیں
  7. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بڑے بھیا آئیں کابلی پلاؤ تیار ہے ۔ ٹھنڈا نہ ہو جائے
  8. جیہ

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    اور مسنون طریقہ یہ ہے کہ جب برا خواب دیکھیں تو جاگنے پر بائیں طرف تھوڑا ساتھوک کر اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم پڑھ کر سوجائیں
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    متفق
  10. جیہ

    بچے من کے سچے؟

    :)
  11. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو ہفتہ پورا ہو گیا ہے نا۔ پورے 2 گھنٹے کی مہلت ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اب آپ عمر نہیں رہی بڑے میاں سیکھنے کی :)
  13. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جو کھانا ہئ کھالیں بس بینگن بالکل نہ کھائیں :)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ نہیں سمجھیں گے:)
  15. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھاؤ جی آؤ جی آو۔ ہفتہ لائے ہو؟
  16. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ نور علٰی نور ہو گیا
  17. جیہ

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    مجھے بھی اکثر خواب یاد نہیں رہتے۔ مگر ایک خواب ایسا ہے کہ جو میں بچپن سے لے کر پچھلے سال تک وقفے وقفے سے دیکھتی آ رہی ہوں۔ مگر میں بتانا اس واچے نہیں چاہ رہی کہ اگر اس خواب کی تعبیر اچھی ہے تو مجھے خواہ مخواہ خوش فہمی ہوگی اور بری تعبیر میں جاننا نہیں چاہتی
  18. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تبھی تو ابھی تک مدہوش ہیں خمار گندم میں
Top