نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کمار کا ایک اچھا ان سوئینگ ، ایل بی ڈبلیو کی اپیل لیکن گیند لیگ سائیڈ پر جا رہی تھی
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دو رنز کے لیے حفیظ کھیل دیا
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    دھونی کی اچھی فیلڈ پلیس منٹ
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کمار تیسرا اوور کروانے کے لیے آ گے ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں 5 رنز بنے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    محمد حفیظ کا محتاط انداز چار رنز کے لیے لگ سائیڈ پر کھیل دیا
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کمار کا ایک اور شاندار سوئنگ اور اس طرح عمر اکمل بولڈ جس طرح ناصر جمشید کو بولڈ کیا تھا اسی طرح عمر اکمل کو بھی بولڈ کر دیا کمار نے بہت اچھی گیند بازی آؤٹ کلاس پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی دو اوور میں تین آؤٹ
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر اکمل آئے ہیں کھیلنے کے لیے
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کمار کی بہت اچھی گیند بازی ابھی تک بہت اچھے بال کروا رہے ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    احمد شہزاد 7 گیندوں پر 5 رنز ایک گیند کی مدد سے
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کمار کی آؤٹ سونگ پر باہری کنارے لیتے ہوئے گیند کیپر کے ہاتھوں میں
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اور اس طرح احمد شہزاد بھی آؤٹ
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت کمال کا ڈرائیو بہت ہی اچھی ٹائمنگ ایسا لگتا تھا صرف دو رنز بنے گے لیکن گیند چار رنز کے لیے رسی کی دوسری طرف ۔ محمد حفیظ کی جانب سے
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بہت اچھی فیلڈنگ کا مظاہرہ انڈیا کی طرف سے
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کمار نے بہت اچھا اوور کیا 5 آؤٹ سونگ اور ایک ان سونگ کی جس پر انہیں وکٹ ملی
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    احمد شہزاد کا اچھا ڈرائیو چار رنز کے لیے
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید 6 گیندوں پر 2 رنز کیے ہیں اور وہ بولڈ آؤٹ ہوئے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ناصر جمشید اور احمد شہزاد کھیلنے کے لیے آئے تھے لیکن ناصر جمشید آؤٹ ہو کر واپس لوٹ چکے ہیں
Top