نتائج تلاش

  1. سروش

    انڈر 19 ورلڈ کپ 2020

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان چوتھے کوارٹر فائنل کا میچ جاری۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 23 اوورز کے بعد افغانستان 99 رنز اور 4 کھلاڑی آؤٹ
  2. سروش

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    حوالہ جات و تصاویر کے ساتھ بہترین مضمون ہے ۔ بہت شکریہ خلیل بھائی ۔
  3. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    اور روہت شرما کا چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت نے سیریز جیت لی۔۔۔
  4. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    آخری گیند پر 4 رنز درکار
  5. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    پہلی ہی گیند پر رن آؤٹ کا چانس ضائع ہوگیا
  6. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    راہول اور روہت ٹم ساؤتھی کا سامنا کریں گے
  7. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    بھارت کو 18 رنز بنانا ہوں گے
  8. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    گپتل اور ولیمسن سوپر اوور میں بمراہ کا سامنا کریں گے
  9. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    اور میچ میں سوپر اوور ۔۔۔ شامی نے آخری گیند پر روز ٹیلر کو بولڈ کردیا
  10. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    ایک گیند پر 1 رن درکار
  11. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    اسکور برابر کیا سوپر اوور ہوگا؟
  12. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    2 گیندوں پر 2 رنز
  13. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    3 گیندوں پر 2 رنز درکار
  14. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    ولیمسن کو سینچری مکمل کرنے کے لئے 5 درکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ولیمسن آؤٹ
  15. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    4 گیندوں پر 2 رنز درکار
  16. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    اور شامی کی پہلی گیند کو ٹیلر نے چھکے کے لئے باونڈری سے باہر پھینک دیا
  17. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    آخری اوور محمد شامی کرائیں گے ان کا سامنا کریں گے روز ٹیلر
  18. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    آخری اوور میں 9 رنز درکار
  19. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    ولیمسن 95 پر موجود
  20. سروش

    انڈیا کا دورہ نیوزیلینڈ

    8 گیندوں میں 11 رنز درکار
Top