اور ہم جیسے لوگ جو بابوں کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ ہماری آپ کُچھ رہنمائی کر سکتے ہیں۔ بابے ہمیں ممکنہ طور پر شارٹ کٹ مہیا کرتے ہیں اور زندگی بہت ہی بے بھروسہ سی چیز ہے تو کیا ہرج ہے اِس تجربے میں :)
سر اقبال نے ایسے ہی تو نہیں کہا تھا " تُندیء بادِ مُخالف سے نہ گھبرا اے عقاب۔ ۔ ۔ یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لیے"
ویسے اقبال نے ہم مردوں کو جِس پرندے سے بھی تشبیہ دِی ہم نے کبھی چوں نہ کی لیکن ہم نے اگر تجرباتی بُنیادوں پر عقاب کی جگہ چیل رکھ کر صنفِ مخالف کی توصیف کرنا چاہی تو اِسے...
ہاں یہ کام ٹھیک رہے گا اِس سے بندہ عین الیقین تک تو پُہنچ ہی جاتا ہے۔ میں اپنے تجربات آپ سے شیئر کروں گا اور اہلِ ذوق بھی اُمید ہے معاونت کریں گے۔ سب سے پہلے تو شائد ایک غیر متعلقہ لیکن موسٹ ریسنٹ اور قابلِ غور واقعہ جِس کی ٹرانسلیشن سے ابھی میں خود بھی قاصر ہوں آپ کی نظر کرتا ہوں۔ میں پورے دِل...
جی اگر سائنس اُنہیں ڈیمانسٹریٹ کرنے میں اپنی شکست تسلیم کرتی ہے اور اُن کا تعلق کسی بھی طرح کی دُنیاوی منفعت سے نہیں ہے تو آپ کے ایسا مان لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اور اگر آپ نہیں ماننا چاہتے تو اِس کی کوئی قید بھی نہیں ہے۔
آپ میٹا فزکس میں دِلچسپی پیدا کریں کافی انٹرسٹنگ چیز ہے۔ آپ جیسے ذہین...
تو آپ نے پتا چلا لیا ہے کہ ہم اُن دو فیصد خوش قسمت لوگوں میں نہیں ہو سکتے :) شاہ جی ہم جیسے سہل پسندوں کو آپ کُچھ بھی کہہ لیں لیکن یقین کیجئے پہیے کو پھر سے ایجاد کرنا واقعی ہمارے بس سے باہر ہے :)