دوسرا نقطہِ نظر:
گزشتہ سے پیوستہ
فروری 2013 میں قیصرہ شیراز صاحبہ جو کہ شیریں زبیر کی دعوت پر یونیورسٹی غالبااپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے سلسلے میں تشریف لائیں تو IMS کے کانفرنس ہال میں ایک تقریب رکھی گئی جس میں شیریں زبیر نے جنید حفیظ کو پروگرام شروع کرنے کا کہا تو جنید حفیظ طاقت اور خمار کے...