نتائج تلاش

  1. م

    چند سوالات

    السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ لفظ "قدر" کا استعمال د مفتوح اور د ساکن کے ساتھ مشاہدے میں آیا ہے. دونوں کا فرق واضح کر دیں.جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں "قدر" د مفتوح کے ساتھ کسی چیز کی مقدار کو ظاہر کرتا ہے (تھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں) اور د ساکن کے ساتھ کسی شے کی سگنیفیکنس/اہمیت کے لیے...
  2. م

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ امید ہے کہ تمام اراکین خیر و عافیت سے ہوں گے اور اس اردو محفل میں آپ سب سے گفت و شنید اچھی رہے گی۔ اور آپ سے مجھے اور مجھ سے آپ کو سیکھنے اور سکھانے کا اچھا موقع ملے گا۔ وسلام مزمل حسین
Top