نتائج تلاش

  1. فاخر

    بھارت کے تاریخی مقامات

    ھا ھا ھا ھا ھا ’’بتانِ عریاں کے مشتاق آپ بھی ہے ‘‘ :LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:یہ تو آج پتہ چلا ہے ۔ ویسے اجنتا اور ایلورا کے بتانِ برہنہ کافی مشہور ہیں ۔ مدھیہ پردیش میں کئی منادر ہیں جس کی بقول آتش پرست اپنی اپنی تاریخی حیثیت ہے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کئی صدی قبل مسیح سے یہ منادر قائم ہیں۔
  2. فاخر

    اصلاح سخن:

    ’’ آ گئے وہ مرے روبرو‘‘ اتنی آسان سی ترکیب تھی اور میرے دماغ شریف میں ’’آگئے وہ مرے روبرو ‘‘ نہیں آرہا تھا ۔ بہت خوب رہنمائی اس پر صدقے جاؤں‘‘۔جزاک اللہ خیراً فاحسن الجزاء ۔
  3. فاخر

    اصلاح سخن:

    ’’كون نہ مرجائے اے خدا ‘‘:haha:
  4. فاخر

    اصلاح سخن:

    :welcome::best:
  5. فاخر

    غزل برائے اصلاح

    پیار کا تو یہی تقاضا ہے کہ اس پر گرفت نہ کی جائے ؛بلکہ ’’بک رہا ہے جنوں میں کیا کیا کچھ ‘‘ کے مصداق صرف نظر کرنی چاہیے۔البتہ نصیحتِ مشفقانہ کرنی چاہیے ۔چودھری صاحب کا عشق ’’اردو غزل ‘‘ ہے ؛ اس لیے مشفقانہ نصیحت نہیں ؛بلکہ ہدایت کرنی چاہیے ۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: بھائی! کچھ تو عمر کا لحاظ...
  6. فاخر

    اصلاح سخن:

    طالب علمانہ کوشش کے بعد ایک بار پھر آپ کی خدمت میں پیش ہے : الف عین صاحب سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے ۔ غزل نغمہ ٔ شوق دے ، ماہ رو آج پھر ہوگئی جشن کی جستجو آج پھر ساقی ٔ مے کدہ ، اک نظر بس ذرا ہوگئی جام کی آرزو ، آج پھر سجدۂ شوق کی ہو اجازت مجھے اب وہی رند ہے باوضو ، آج پھر کوچۂ...
  7. فاخر

    اصلاح سخن:

    :LOL::LOL: اس كی جگہ کوئی اور لفظ جو اس بحر میں سما سکے آہی نہیں رہا تھا ؛ اس لیے طوعاً و کرہاً لایا گیا اس کے لیے معذرت چاہوں گا ۔
  8. فاخر

    غزل(اعجاز عبید)

    عمدہ انتخاب عمدہ اشتراک :khoobsurat:
  9. فاخر

    اصلاح سخن:

    حسب وعدہ توجہ کے بعد کچھ درستگی ہوئی ہے ، اس درستگی کے بعد غزل دوبارہ آپ کی نذر ہے۔ الف عین صاحب اور @سیدعاطف علی صاحبان آپ کی رائے کا انتظار ہے۔ غزل افتخاررحمانی فاخرؔ ’’طرب دے ، ساز دے ، ماہ رو آج پھر ہوگئی جشن کی جستجو ، آج پھر ساقی ٔ مے کدہ ، اک نظر بس ذرا ہوگئی جام کی آرزو ، آج پھر...
  10. فاخر

    اصلاح سخن:

    اس میں ’’مگر ‘‘ کی جگہ ’’صنم‘‘ کردیتے ہیں ،مگر الف عین صاحب کو ’’صنم‘‘ سے بیر ہے اور اسے ’’عامیانہ ‘‘ قرار دیتے ہیں۔ :LOL::LOL::LOL::LOL: (اللہ ان کا ’’سایہء ھما‘‘ہمارے سروں پر دیر تک رکھے آمین ) ’’شام دے‘‘ میں مجھے بھی یہی محسوس ہوا تھا ،اس کی جگہ تراکیب تو ڈھیر ساری دماغ میں کلبلارہی تھیں...
  11. فاخر

    اصلاح سخن:

    غزل جمیع اساتذہ بالخصوص عالی جناب الف عین صاحب سے خصوصی گذارش : شام دے ، ساز دے ، ماہ رو آج پھر ہوگئی جشن کی ، جستجو آج پھر ساقئ مے کدہ ، اک نظر بس ذرا جام کی ہوگئی ، آرزو آج پھر حسن کے اے خدا! چوم لوں لب ذرا ہاں وہی رندہے، باوضو آج پھر کوچہء غیر بھی مشک بو ہے کیوں ؟ رکھ دیئے ہیں...
  12. فاخر

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    اس كا اردو مفہوم تو اوپر لکھا ہے، اس میں ایک لفظ’’دھنیہ ہو پربھو‘‘ہے چوں کہ یہ سنسکرت لفظ ہے اور پاکستانی احباب اس سنسکرت کے معنیٰ جاننے سے رہے، خیر ! ’’دھنیہ ہو پربھو‘‘ کا مطلب ’’بھگوان کی برکت ‘‘ ہو ۔ گویا اسے ہم مسلمانوں کے جملہ تعجب و حیرت ’’سبحان اللہ‘‘ کے مثل سمجھ سکتے ہیں ۔ جب ہم اہل...
  13. فاخر

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    ماشاءالله بہت ہی عمدہ !!!! یہاں ایک کی پرت کھل رہی ہے ۔ بہ زبان پڑوسی اہرمن زاد و پنڈت کے: ’’دھنیہ ہو پربھو ! یہاں تو ایک سے بڑھ کر ایک نمونے مل رہے ہیں ‘‘ ! धन्य हो प्रभू यहां आपको एक से अधिक नमूने मिल रहे हैं। ” ہندی رسم الخط کے لیے معذرت ! ہماری زبان ہندی نہیں ہے ؛لیکن جب میں نے اس لڑی میں...
  14. فاخر

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    ’’تنقید‘‘ یا پھر ’’ جرح‘‘ کا یہ طریقہ درست نہیں ہے ،کم ازکم ہمارے لیے تو اور بھی درست نہیں ہے ۔یہ طریقہ کار تو ’’مکمل سوقیانہ‘‘ ہے ۔ہم اس کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔ ہم اردو والے ہیں اورجب ہم آپسی لحاظ نہ رکھیں تو پھر بات شوالہ اور منادر کے گبر و آتش پرست ’’پنڈتوں‘‘ جیسی ہوگی کہ ایک دوسرے کو دیکھ...
  15. فاخر

    پاکستانی صحافت یا فحاشی کا عروج؟

    درست کہا ہے آپ نے ! فلمیں ڈرامے سرے سے ہی از روئے اخلاق و شرع درست نہیں ہے ۔
  16. فاخر

    شدست سینہ ظہوری پر از محبت یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے کینہ اغیار در دلم جا نیست

    شدست سینہ ظہوری پر از محبت یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے کینہ اغیار در دلم جا نیست
  17. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    :LOL::in-love::in-love::in-love: حاجی حنیف صاحب میں کوئی چھپا رستم نہیں ہوں ،بس شاعری نے شوق نے مجھے اس فورم تک لایا ہے ،چلئے کسی دن اپنی تصویر بھی دو چار دنوں کے لیے پروفائل پر لگادوں گا تاکہ محفلین کا شبہ جاتا رہے ،کئی احباب کو غلط فہمی ہوئی ہے،اب اس غلط فہمی کا ازالہ بھی تو ضروری ہے ۔
  18. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    جی مکمل ہوگیا اور تقریباً تین سال کا عرصہ بھی گزر گیا ہے ، آپ پروفائل پر لگی ہوئی تصویر پر نہ جائیں ، یہ تصویر جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ، یہ میرے پیارے بھتیجے کی ہے، جو تمام گھر و الوں کے عزیز ہی نہیں ؛بلکہ عزیز سے عزیز تر ہے، اس کے تمام ناز و نخرے اہل خانہ بخوشی اٹھاتے ہیں ۔ خیر...
  19. فاخر

    منصورہند: صوفی سرمد شہید ؒ(قسط ِ دوم )

    منصور ہند :صوفی سرمد شہید ؒ(آخری قسط ) افتخارر حمانی ، نئی دہلی سرمدؔ بسوئے مقتل : جب میں نے صوفی سرمد شہید کے متعلق کئی ماہ قبل ’کچھ‘ لکھنے کا ارادہ کر رہا تھا تو اس وقت یہ خیال نہ ہوا تھا کہ مختصر سی تحریر یوں طویل ہوجائے گی ؛لیکن ’عشق‘ اور اس کی سرمستی و گرانی ہے کہ از خود یہ طویل ہوگئی...
Top