شاعر مشرق اقبال مرحوم کا یہ شعر آپ کو بھی پسند ہوگا۔ اس میں پوشیدہ سبق تمام مسلمانوں کیلئےعام ہے ،البتہ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ’’خاص‘‘ ہے۔
’’شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا‘‘
دعا کیجئے ! اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے بچوں کو شاہینی و سلطانی کا سبق دینے...