اوپر والے مراسلے پڑھ کر ہمیں پنجابی کی ایک کہاوت یاد آگئی۔ اور ظاہر ہے کہ کہاوتیں سالوں کے تجربات کا نچوڑ ہوتی ہیں۔ کہتے ہیں کہ
دوپہری کھانا کھا کے سوں، بھاویں کرنا ہووے پدھ
راتی کھانا کھا کے ٹُر، بھاویں اگوں ہووے کدھ۔۔۔
یعنی دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد آرام ضرور کرنا چاہیے چاہے آپ نے کسی دور...