تمام ہم وطنوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔ :)
اللہ عزوجل ہمارے پیارے وطن پاکستان کو تمام اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ اور اس عظیم ملک کو شریروں کے شر ، حاسدوں کے حسد اور بدعنوانوں کی نحوست سے بچا کر حقیقی معنوں میں اسلام کا قلعہ بنائے۔ آمین۔
یہ پرچموں میں عظیم پرچم ، عطائے رب کریم پرچم...