ہم تو لمبی تان کر سوووو گئے تھے۔۔ آپ نے بتایا نہیں پھر کیا بنا؟ مشین غصہ کرگئی کیا؟ :p
ارے نام کیوں نہیں لیا۔۔ بالکل لیا تھا ۔۔ آپ نے ہی لیا تھا ان ساری "بلاؤں" کے نام۔۔:unsure::LOL::ROFLMAO::p
فرقان بھائی آپ مدیر کا نام بھی مت لیا کریں۔۔ مجھے ویسے ہی بہت غصہ آتا ہے آپ پہ۔۔ مجھے معلوم آپ نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔۔ کیونکہ آپ کی شکایت جو لگا دی تھی ۔۔ آپ کو یہی ایک راستہ ملا تھا ۔۔