زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
محفل بھی شوخ ہوگئی ہے۔۔ واہ۔۔:rollingonthefloor: پنکی پنکی۔۔۔:laugh:
ہادیہ
Post #849
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
تمام محفلین کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔:):):):)
ہادیہ
Post #724
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
اور میں چپ کرگئی تھی۔۔ مگر سب کی سپیڈ ہی اتنی تھی پتہ ہی نہیں چلا کب پورے ہوگئے۔۔۔
ہادیہ
Post #721
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
افففف۔۔۔ یہ تو زیادہ ہوگئے۔۔۔
ہادیہ
Post #717
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
بھئی ترجمہ بھی بتایا جائے۔۔ ہمیں کیا پتہ آپ کیا باتیں کررہے
ہادیہ
Post #691
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
اور میں سو گئی تھی۔۔ انتظار کرتے کرتے۔۔۔ یہی سوچ کر کہ تحریر صبح اٹھ کر پڑھوں گی۔۔:sneaky::p
ہادیہ
Post #690
جولائی 23، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
واہ ۔۔ کیا دوستی ہے۔۔:p:unsure:
ہادیہ
Post #25
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
تحریر میں سب سے پرلطف عدنان بھیا کا انداز لگا۔۔ کتنے پیارے سب سے محبت کرنے والے ہیں ۔۔:):):)
ہادیہ
Post #19
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
جی جی آپ بالکل دیکھیے۔۔ میں نے تو ویسے ہی بتایا۔۔
ہادیہ
Post #17
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
فرقان احمد بھیا محفلین سے "پردہ" کرتے ہیں۔۔بہت سخت قسم کا پردہ۔۔ بے فکر رہیے
ہادیہ
Post #15
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
عمران بھائی کو دیکھا ہوا ہے۔۔انہوں نے ڈی پی لگائی ہوئی تھی ۔۔ جہاں تک یاد پڑتا ہے خانہ کعبہ کی ڈی پی سے پہلے۔۔
ہادیہ
Post #11
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی
بہت زبردست۔۔۔ بہت عمدہ ۔۔۔ :applause::applause::applause:
ہادیہ
Post #10
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
جلدی جلدی ہدف پورا کرلیں ناں۔۔ :unsure: نبیل بھائی کی طرف سے تحریر کا شدت سے انتظار ہے ۔۔ پتہ نہیں کیا لکھیں گے۔۔:confused2:
ہادیہ
Post #643
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اردو محفل کے دو ملین پیغامات کے استقبالیہ اعلان کی تکنیکی تفصیلات
ابن سعید بھیا آپ کتنی زیادہ محنت کرتے ہیں ناں۔۔ ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے۔۔ آمین یہ کوڈنگ تو دماغ کا دہی بنا دیتی ہے۔۔ ہمت ہے آپ کی۔۔۔:)
ہادیہ
Post #6
جولائی 22، 2018
فورم:
ذکر اردو محفل
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
چپ تو میں پہلے سے ہوں۔۔ بس ٹائپ کر رہی ہوں۔۔:p
ہادیہ
Post #608
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
یہ کاؤنٹ ڈاؤن کی لڑی ہے ۔اور "گنتی" سے کاؤنٹ ڈاؤن ہم سے نہیں ہوتے۔۔ اس لیے کچھ نا کچھ مراسلے پوسٹ کررہے ہیں۔۔ اب چپ کرکے کیسے بیٹھیں۔۔
ہادیہ
Post #603
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
میں نے محفل میں "پارلر" نہیں کھولا ہوا۔۔:p
ہادیہ
Post #582
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
یہ سوال کسی "گورے" سے پوچھیے گا۔ مجھے بس اتنا معلوم ہے۔۔:)
ہادیہ
Post #578
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
"رنگ" گورا کرنے کے لیے۔۔ سیب کھانے سے کلر فیئر ہوتا ہے۔۔:p اور اسے اب مذاق مت سمجھیے گا۔۔:cool:
ہادیہ
Post #573
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی
بھائی سیدھی بات ہے اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں مطلب پوچھتی۔۔ ؟ میں نے یہ نام پہلی بار یہاں پڑھا۔۔۔ افففف:cautious:
ہادیہ
Post #571
جولائی 22، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top