نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    شکریہ سرجی:)

    شکریہ سرجی:)
  2. ہادیہ

    تعارف تعارف نامہ

    اردو محفل میں خوش آمدید۔۔ محترم:)
  3. ہادیہ

    اور محفلین کو؟

    اور محفلین کو؟
  4. ہادیہ

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    خیر مبارک خیر مبارک۔۔ آپ کہاں غائب تھے؟ :unsure: سب نے کیک بھی کھا لیا..:p
  5. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    سبحان اللہ۔۔ کیا خوبصورت بات۔۔ کیا عمدہ الفاظ ہیں۔۔۔ بے شک بے شک ایسا ہی ہے۔۔۔ :)
  6. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    محمداحمد بھیا مسکراتے ہوئے بہت اچھے پیارے لگ رہے ہیں۔۔۔ اللہ پاک آپ کی مسکراہٹ کو ہمیشہ قائم رکھے۔۔آمین ڈاکٹر فاخر رضا صاحب کی پرسنالٹی بہت اچھی ہے۔۔ الغرض ہر انسان کی اپنی شخصیت ہے ۔ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور اسی طرح آپ سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے سدا۔۔آمین ثم آمین
  7. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    میں نے سب سے پہلا تجسس بھی امین بھیا کی اردو کے بارے میں بیان کیا تھا ۔۔ جب امین بھیا کا گانا شیئر گیا گیا۔۔:):):)
  8. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    سرجی رونق تو ساری آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔۔ :p:sneaky: مگر آپ دور کسی "رونق" کو دیکھنے میں مصروف ہیں۔۔:D اس لیے بول دیا۔۔۔سوری:)
  9. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    تصویر لیتے وقت فہیم صاحب کو بھی کہیں ساتھ کھڑا کردینا تھا۔۔ :sneaky::p دیکھیں اوپر چڑھ کر کہاں اور "کس" کو دیکھ رہے ہیں۔:rollingonthefloor:
  10. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شب بخیر بھائی صاحب:)
  11. ہادیہ

    مبارکباد ربیع م صاحب کو پہلا ہزاری منصب مبارک

    بہت بہت مبارکباد سرجی آپ کو:) پھول آپ کے لیے:) اللہ پاک خوش و خرم رکھے۔اپنا خصوصی کرم آپ اور آپ کے گھر والوں پر فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    کیک ان سب سے آزاد تھا۔۔ سب نے بے فکر ہوکرکھایا ہے۔۔تھا تو کیک ہی نا۔۔؟:sneaky: آپ کو مجھے لگتا سب کو جان بوجھ کر چھیڑنے کی عادت ہے۔۔:cautious::p
  13. ہادیہ

    کیا ہوا بہنا؟

    کیا ہوا بہنا؟
  14. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    :):):) ویسے کافی ہے نا۔۔ کم تو نہیں۔۔لڑکیاں اتنا ہی کھا سکتی ہیں۔۔:p
  15. ہادیہ

    اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

    سوری ۔۔ مبارک باد دینے میں مجھے دیر ہوگئی۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو بہنا۔۔ میری دعا ہے اللہ پاک آپ اور آپ کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔۔ خوش رہیں۔۔اور فورم کی جو ذمہ داری آپ کو سونپی گئی ہے آپ احسن طریقے سے اسے پورا کریں۔۔آمین ثم آمین
  16. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    تُسی تے سرجی دکان پالی مینوں لگدا۔۔:rollingonthefloor:
  17. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    پچھلی بار بھی یوسف سلطان بھیا رہ گئے تھے ۔۔ دیر سے پہنچے تھے۔۔ اس بار بھی پتہ نہیں کہاں ہیں ۔۔:(
Top