نصف رمضان کے بعد ایک ملاقات کے سلسلے میں اسلام آباد جانا پڑا،افطاری کے بعد رات تقریبا 12 بجے وہاں سے بالاکوٹ جانے کا ارادہ کیا۔ آیبٹ آباد میں ہمارے جو میزبان تھے،تو ان سے رابطہ کیا ہوا تھا کہ ہم نے آنا ہے۔چنانچہ پہلے تو انکو یقین نہیں آیا ،لیکن پھر بھی مان گئے۔
خیر جناب 3 بجے ہم ایبٹ آباد سے...