نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں کہ کسی آمر کا دور چاہے تمام ہو جائے لیکن آمریت سدا بہار ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    سب سے زیادہ چونکا دینے والا یہ حصہ ہے۔ اس سے تو لگتا ہے کہ پہلے سے منصوبہ بندی تھی جس پر عمل درآمد ہوا۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم) محمد خلیل الرحمٰن

    ماشاء اللّٰه ، اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰه علیہ و سلم آپ سے راضی ہوں ۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیر تعلیم ہیں ابھی تو ہم۔۔۔ اگر ہماری بات ہو رہی ہے تو 🙂
  5. محمد عبدالرؤوف

    اوئے بیوقوفا

    یقیناً والدین اپنا مکمل علم تو کسی بچے کو اس کے بچپن میں نہیں دے سکتے والدین کا کام تو ہوتا ہے ایک مثبت سمت دے دیں۔ باقی اللّٰه پاک کا ساتھ تو ہر گھڑی رہتا ہی ہے۔ آپ کا بھی شکریہ، بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو اختلاف رکھنے کا حق ادا کرتے اور اختلاف کو برداشت کرتے ہیں۔ سلامت رہیں ۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً چلائیں۔۔۔ ہم تو چلے نماز کا وقت ہو چلا ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہی جمپ لگایا ہے میں نے اور عاطف بھائی نے ایک ساتھ
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لال لال ہو گا، ہمارے چہرے کا رنگ 🙂
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیلے والے کا ابھی اسے پتا نہیں۔ ورنہ بلو بلو کہتی 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں جی، پانچ سو ، اور والا بھی نہیں ، والے۔۔۔ دو بار گرین سے سمجھو
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیٹی میر ی کہتی ہے بابا گڑین گڑین نوٹ دینا عیدی پڑ 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھاک ہیں الحمد للّٰه میرے والدین، اللّٰہ پاک ان کا سایہ قائم رکھے۔ خواتین چاہے جس عمر کو پہنچ جائیں والدین کے بعد بھائیوں سے بھی عیدی لیتی رہتی ہیں لیکن مرد جیسے ہی کمانے لگتا ہے اس کا عیدی والا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب تو ان سے ملے گا جنہوں نے عیدی لینی ہے، ہمیں تو اب یاد بھی نہیں پڑتا کہ ہم عیدی لیا بھی کرتے تھے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور زور سے تم نے چلایا ہو گا کہ مجھے گزری عید کی عیدی دو۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈریں مت، نشیب و فراز قوموں کی زندگی میں آتے رہتے ہیں بس پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    کھلا ہے مجھ پہ کہ دنیا میں کیا کیا جائے

    مجھے آخری شعر کے مصرعۂ اولیٰ کے سیکنڈ ہاف میں "کے میرے ڈور تو خیر" میں تعقید محسوس ہوئی، ممکن ہے باقی دوستوں کومحسوس نہ ہو۔ لیکن مجھے کئی بار پڑھنا پڑا تو پھر بات تک پہنچ پایا۔ جرأت کر کے ایک مشورہ دے رہا ہوں، میری اس جرأت مندی پر خفا مت ہویئے گا۔ نہیں سلجھتی نہ سلجھے ہمارے حال کی ڈور بس...
  17. محمد عبدالرؤوف

    کھلا ہے مجھ پہ کہ دنیا میں کیا کیا جائے

    ماشاء اللّٰه اچھی غزل ہے عظیم بھائی یہاں پر پہلا قافیہ کچھ عجیب سا ہو گیا۔ آنسو بہا، خوں بہا قسم کا لفظ لگ رہا ہے آخری شعر کے قافیے بھی اچھے ہیں لیکن مصرعۂ اولیٰ میں تعقید لفظی ہے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو وہاں جا کر بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ کو میرا سلام کہیے گا
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہتی ہیں کہ سچ سچ بتائیں، جوانی کا کوئی قصہ تو ہو گا جو بہار آنے پر یاد آتا ہو گا۔
Top