واہ واہ بہت خوب۔۔۔ سب بہترین ہے۔
لیکن۔۔۔۔۔۔ 😊
اس ویڈیو کو بنانے میں تین کردار شامل ہیں، شاعر، صدا کار اور گرافک ڈیزائنر۔ اس لیے ان تینوں کو کریڈٹ دینے کے لیے ویڈیو میں ان تینوں کے نام آنے چاہئیں ۔ اور موسیقی کو بھی ذرا مدھم رکھیں یہ صداکار پر اثر انداز ہو رہی ہے۔
ایک مرتبہ چشمِ ناز والی جگہ پر...