نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ٹانگ کی بوٹی

    واہ واہ ۔۔۔۔ شکیل بھائی، بہت خوبصورت افسانہ ہے۔۔۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شیخ وجی کو میری طرف سے وعلیکم السلام
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چمچ ابھی ان کے ہاتھوں میں میں نے دیکھا ہے شاید وہ فالودے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی تمہاری سب چالوں سے واقف ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کدھڑ کو جاتا ہے ڑے۔۔۔۔ اب ایسے بولتے ہوں گے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست پریشان ہوں گے بے چارے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سمجھتا تھا میں کہ یہی کچھ ہو گا۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی، اس وقت تو میرے پاس بھی نہیں پھٹکو گی۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ گردن سے دبوچ لے گی
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ دونوں سے درست فرمایا۔ لیکن تہجی کے حساب سے یہ بات "ذ" پر بن سکتی تھی "ز" کا تلفظ مختلف ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی کے ساتھ کیا پسند کریں گے آپ، ثمر کا بعد میں دور چلا لیں گے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے آرڈر کیجیے۔ آج ہم سب آپ کے مہمان ہیں
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت کی بات نہیں، ہماری زبان میں بھی بیوی کو کہتے ہیں
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذ (ذال) کسے کہتے ہیں؟ بوجھو تو جانیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بابا۔۔۔ فریز ہو جاؤ
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والوں سے پوچھ لیں میں صحت مند ہوں ۔ یہ بی بی ایسی ہی باتیں کر کے چالیس ہزار مراسلے کرنے والی ہے
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبدالرؤف کبھی غلطی نہیں کرتا 😎
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً سے پہلے اپنے پتوں کی خیر بھی مانگ لو
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کر دیجیے بے لگام، دیکھی جائے گی۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، عاطف بھائی نہیں۔۔۔ دیکھیے یہاں الٹا ہی چلنا پڑے گا، سیدھا چلے تو عدالتیں آپ سے پوچھ لیں گی۔
Top