نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل بہن، کچھ دن پہلے ہادیہ نے مجھے کہا بابا تم پیسے امی کو نہ بھیجا کرو بلکہ دادی کو بھیجو، امی ہمیں پیسے دینے میں تنگ کرتی ہے۔ 😂
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزاجاً کمال شخصیت تھی اس کی، اس کے فوت ہونے کے بعد علم ہوا کہ وہ لوگوں کی اس قدر رازدارانہ مدد کرتا تھا کہ کسی کو علم نہیں ہونے دیتا۔ جس کے راز اس کے فوت ہونے کے بعد کھلے
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت عجیب مزاج ہو گئے ہیں۔ لوگوں کی ترجیحات حد سے زیادہ بدل گئیں۔ اور آئے روز ہونے والے عجیب و غریب واقعات سے جی گھبراتا ہے ۔ کسی اجنبی کو تو چھوڑیئے اب جان پہچان کے لوگوں سے بھی خوف آتا ہے کب خدا جانے کیا کر بیٹھے ۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ لڑکا پھر ہمارے شہر کے آرمی پبلک سکول کا پرنسپل بنا۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے بچپن میں تو ہمیں تو کمال کے لوگ ملے۔ ایک کالج کا لڑکا تھا (اللّٰہ اس کی قبر کو جنت کا باغ بنائے کچھ عرصہ قبل فوت ہو گیا) جو مسجد کا موذن ہوا کرتا تھا۔ اس نے ہمیں بچپن میں وہ وہ باتیں سکھائیں جو عموماً والدین بھی نہیں سکھاتے، اس ایک لڑکے کی وجہ سے محلے کے اکثر بچے دین کی معلومات اور عام...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس مذکورہ واقعہ کو جس نے سانحہ بننے سے روکے رکھا وہ سب سے پہلے ایک مولوی تھا پھر یقیناً وہ پولیس والی آئی جس نے بہادری دکھائی اور لوگوں کو قائل کیا۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی، میرے خیال میں تعلیم و تربیت کرنے والے اور ان جیسے نظر آنے والے بظاہر اس قدر مماثلت اختیار کر گئے ہیں کہ ان میں فرق کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ اس ماحول میں ہر والد اور والدہ کا فرض ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کی خود ذمہ داری اٹھائیں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعلیم و تربیت کا جہاں فقدان ہو وہاں اپنی حفاظت کے لیے احتیاط بہترین راستہ ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سورت الفرقان کی آیت نمبر 28 میں ہے يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا ترجمہ: ہائے افسوس کیا اچھا ہوتا میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا قیامت کے دن یہ جہنم میں جانے والوں کا اظہارِ افسوس ہو گا
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اسی صحبت کے اثر کا ہی نقشہ سورت الفرقان میں بھی کھینچا گیا ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے سے جا کر باتیں کریں اب آپ
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے سگھڑاپا بغیر اظہار کیے کیسے تسلیم کیا جا سکتا ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیرنی بنا رہی ہو یا قورمہ؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لڑکا لکھتے ہوئے، میں ایک مرتبہ خود کو کڑکا لکھ گیا پھر جو ماہی احمد نے قہقہے لگائے الامان الحفیظ
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کریں کہ اس کی شادی ہی کر دیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ انعام رکھ دیجیے اس خوش خطی کے مقابلے کا۔ سب لپک لپک کر آئیں گے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل باجی ، ایک لڑی بنائیں ۔ جس میں سب کچھ نہ کچھ خوش خط لکھ کر شیئر کریں
  18. محمد عبدالرؤوف

    ٹانگ کی بوٹی

    پھر آپ کوئی اور لڑی اس موضوع پر بنائیں وہیں پر بات چلے نا! آپ یہاں افسانے پر اعتراض کرنا چاہتے ہیں، ضرور کریں۔ سیاست کی بات کرنی ہے تو یہاں پر مناسب نہیں۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ٹانگ کی بوٹی

    الف نظامی بھائی، ایک معصوم سے افسانے میں آپ سیاست کو کیوں کھینچ لائے۔ افسانے کو افسانہ رہنے دیں، جس گنگا جمنی تہذیب کے استعمال پر آپ کو اعتراض ہے اس پر صاحب تحریر نے کوئی ضد نہیں کی۔ اس پر آپ کا اعتراض صرف محاورے کے غلط استعمال تک ہی رہنا چاہیے۔ جہاں تک لاہور میں پنجابی کے زوال پذیر ہونے کی بات...
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ عزت و تکریم کے القابات دوستوں کے لیے استعمال کیے جائیں، اور یہ بھی انہی میں سے ایک ہے 🙂
Top